روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- خوبصورت، صحت مند بالوں کیلئے گھر میں شیمپو بنائیں

United States News News

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- خوبصورت، صحت مند بالوں کیلئے گھر میں شیمپو بنائیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

خوبصورت، صحت مند بالوں کیلئے گھر میں شیمپو بنائیں

لاہورجڑی بوٹیوں سے علاج کرنے والے ماہر ہربلسٹس کے مطابق نارمل سے خشک بالوں کیلئے 2 چائے کے چمچ مکئی کا آٹا اور 2 چائے کے چمچ کوکوا پاؤڈر کو اچھی طرح ملا لیں ، اب اس میں 10 قطرے گلاب کے تیل کے ڈالیں، اب میک برش کی مدد سے بالوں میں لگائیں ، بال صاف ستھرے اور صحت مند نظر آئیں گے ۔ آئلی بالوں کیلئے 2 چائے کے چمچ پسا ہوا دلیہ اور 20 چائے کے چمچ سفید آٹا لے لیں ، اب اس میں 5 قطرے سفیدے کا تیل

ملا لیں اور بالوں کی جڑوں میں لگائیں ۔خشکی کا شکار بالوں کیلئے 2 چائے کے چمچ اروِی پاؤڈر ،1 چائے کا چمچ میتھی بیج کا پاؤڈر، ایک چائے کا چمچ ایکٹو چارکول پاؤڈر ، 10 قطرے ٹی ٹری تیل لے لیں اور برش کی مدد سے بالوں پر لگائیں ۔ خارش زدہ جلد کیلئے خشک شیمپو2 چائے کے چمچ ملتانی مٹی میں ایک چائے کا میٹھا سوڈا ملا لیں، اب اس میں 10 قطرے لیوینڈر کا تیل ملائیں اور اچھی طرح سے مکس کر کے بالوں پرلگائیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-فالج کے مریضوں کے لیے مددگار روبوٹک لباسروزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-فالج کے مریضوں کے لیے مددگار روبوٹک لباسفالج اور لقوے کے مریض بہت تیزی سے اپنے اعضا کی حرکات کھودیتے ہیں
Read more »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- صرف ایک ہزار افراد کو حج کی اجازتروزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- صرف ایک ہزار افراد کو حج کی اجازت
Read more »

روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-درباربی بی پاکدامن:40سال بعد تعمیر نوروزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-درباربی بی پاکدامن:40سال بعد تعمیر نو
Read more »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گاڑی کی چابی بھی آئی فون کے فیچرز کا حصہ بن گئیروزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گاڑی کی چابی بھی آئی فون کے فیچرز کا حصہ بن گئیامریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن آئی او ایس 14 لانچ کردیا
Read more »

روزنامہ دنیا :- کاروبار کی دنیا:- ڈالر کی اڑان خطرناک،اسٹیٹ بینک مداخلت کرے ،وفاقی چیمبرروزنامہ دنیا :- کاروبار کی دنیا:- ڈالر کی اڑان خطرناک،اسٹیٹ بینک مداخلت کرے ،وفاقی چیمبر
Read more »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-فواد چودھری کا انٹرویو موجودہ صورتحال میں جلتی پر تیلروزنامہ دنیا :- پاکستان:-فواد چودھری کا انٹرویو موجودہ صورتحال میں جلتی پر تیل
Read more »



Render Time: 2025-03-01 17:27:54