روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- امیتابھ بچن اور انکا بیٹا ابھیشک بھی کورونا کا شکار

United States News News

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- امیتابھ بچن اور انکا بیٹا ابھیشک بھی کورونا کا شکار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

امیتابھ بچن اور انکا بیٹاابھیشیک بھی کورونا کا شکار

بھارتی اداکار امیتابھ بچن اور ان کا بیٹا اداکار ابھیشک بچن بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

نئی دہلی امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پر پیغام میں تصدیق کی کہ وہ کوروناوائرس کا شکار ہو گئے ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔بعد ازاں ان کے بیٹے ابھیشک بچن نے بھی ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا بھی کورونا وائرس مثبت آیا۔ حکام کے مطابق جیا بچن،ایشوریہ رائے اور ان کی بیٹی آردھیاکے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ گھر کے ملازمین کی رپورٹس کے منتظر ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دو سال ہونے کو آئے ، حکومتی کارکردگی نہ ہونے کے برابرروزنامہ دنیا :- پاکستان:-دو سال ہونے کو آئے ، حکومتی کارکردگی نہ ہونے کے برابر
Read more »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- اپوزیشن کسی بڑی تحریک کی پوزیشن میں ہے؟تھنک ٹینکروزنامہ دنیا :- پاکستان:- اپوزیشن کسی بڑی تحریک کی پوزیشن میں ہے؟تھنک ٹینک
Read more »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عوام کو حکومت سے زیادہ اپوزیشن کے غیرفعال رہنے سے شکوہروزنامہ دنیا :- پاکستان:-عوام کو حکومت سے زیادہ اپوزیشن کے غیرفعال رہنے سے شکوہ
Read more »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان: کورونا مریض اٹلی سے زیادہ، پنجاب میں عید پر سمارٹ لاک ڈاؤن پر غورروزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان: کورونا مریض اٹلی سے زیادہ، پنجاب میں عید پر سمارٹ لاک ڈاؤن پر غور
Read more »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹدنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹکراچی: نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 57 ہزار 566 انسانی
Read more »

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون اسپیکر کو کس نے نوازا، سعید غنیاسلامی دنیا کی پہلی خاتون اسپیکر کو کس نے نوازا، سعید غنیوزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں نالوں کی مکمل صفائی اگست کے آخری ہفتے تک مکمل ہوگی۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 17:17:26