اہل خانہ کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ، مردہ زندہ نکل آیا مکمل تفصیل جانیے:
بوگوٹا مردہ زندہ ہونے کا یہ انوکھا واقعہ جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں پیش آیا، جہاں ایک شخص کو ہائی بلڈپریشر کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے طبی امداد فراہم کرنے کے کچھ دیر بعد مریض کو مردہ قرار دیکر مردہ خانے منتقل کردیا۔ ڈاکٹروں نے اہل خانہ کو مطلع کیا تو 67 سالہ مریض جان جوزے رومیرو کے اہلخانہ نے مردے
کو دیکھنے کی ضد کی ،ہسپتال انتظامیہ کے انکار پر اہلخانہ مشتعل ہوگئے اور ہسپتال میں توڑ پھوڑ کرتے ہوئے مردہ خانے تک جا پہنچے اور مردہ خانے میں بھی توڑ پھوڑ کی۔جب اہل خانہ نے اپنے مریض کو دیکھا تو نہ صرف وہ زندہ تھا بلکہ سانسیں بھی لے رہا تھا۔ کئی گھنٹے ہسپتال کے مردہ خانے میں رہنے کے باعث مریض کو سکیمیا کا مرض لاحق ہوگیا ہے ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اہل خانہ کی اسپتال میں توڑ پھوڑ، مردہ زندہ نکل آیابوگوٹا : مریض کے مردہ قرار دئیے جانے پر اہل خانہ نے اسپتال میں ہنگامہ آرائی کی تو اچانک مردہ زندہ ہوگیا۔
Read more »
مریض کے مردہ قرار دئیے جانے پر اہل خانہ کی ہسپتال میں ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ کے بعد مردہ خانے داخل ہوئے تو مریض زندہ تھا لیکن اسے اب کیا طبی مسئلہ درپیش آگیا؟ ایسی خبر کہ یقین کرنا مشکلمریض کے مردہ قرار دئیے جانے پر اہل خانہ کی ہسپتال میں ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ کے بعد مردہ خانے داخل ہوئے تو مریض زندہ تھا لیکن اسے اب کیا طبی مسئلہ درپیش آگیا؟ ایسی خبر کہ یقین کرنا مشکل
Read more »
اوپو دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے تیار - Mobilephones - Dawn News
Read more »
جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
Read more »
کیلی پریسٹن: ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ دنیا سے رخصت ہوگئیں -کینسر سے لڑتے ہوئے اداکارہ کیلی پریسٹن زندگی کی بازی ہار گئیں۔ ہالی وڈ کی درجنوں بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی کیلی پریسٹن 57 برس کی تھیں۔ اس اداکارہ کا تعلق امریکا سے تھا۔ 1962 میں پیدا ہونے والی کیلی پریسٹن کا بچپن عراق میں گزرا اور لڑکپن کے دن آسٹریلیا …
Read more »