رواں مالی سال کے 10 ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 127 فیصد اضافہ

United States News News

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 127 فیصد اضافہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 127 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 127 فیصد اضافے سے 2 ارب 28 کروڑ ڈالررہی، دس ماہ میں سٹاک مارکیٹ اور حکومتی بانڈز سے 41 کروڑ 60 لاکھ ڈالر نکل گئے۔ اس طرح دس ماہ میں مجموعی بیرونی سرمایہ کاری ایک ارب 86 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

اس عرصے میں کوئلے اور پانی سے بجلی کے کی پیداوار کے منصوبوں اور تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں میں بیرونی سرمایہ ہوئی اس کے علاوہ موبائل فون کمپنیوں کے لائسنز کی معیاد کی مد میں بھی تقریبا 50 کروڑ ڈالر وصول ہوئے۔ ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کے سبب عالمی سطح پر معاشی سرگرمیاں ماند پڑگئیں ہیں، اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو آئندہ آنے والے دنوں میں بیرونی سرمایہ کاری کے حجم میں کمی ریکارڈ کی جاسکتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے مسقبل کا فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں ہوگاورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے مسقبل کا فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں ہوگاآئی سی سی ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مختلف معاملات پر آئی سی سی کے دو اہم اجلاس اس ماہ ہوں گے جس میں کئی اہم معاملات پر پیش رفت متوقع ہے۔
Read more »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
Read more »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
Read more »

روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارروانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
Read more »

حکومت پنجاب کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اہم فیصلےحکومت پنجاب کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اہم فیصلےلاہور : حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اہم فیصلے کرتے ہوئے سیحی برادری کوگرجا گھروں میں اتوارکےدن عبادت کرنے اجازت دے دی۔
Read more »

امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ - Mobilephones - Dawn Newsامریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ - Mobilephones - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-10 05:51:00