راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی - ایکسپریس اردو

United States News News

راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی

دوسری جانب نیہا کے والد نے وکیل راجہ امجد جنجوعہ کے توسط سے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی ہے، اور پٹیشن ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت کیلئے منظور بھی کرلی گئی ہے جب کہ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے دونوں لڑکیوں کو بدھ 15 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔

امجد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دونوں لڑکیوں کے نکاح نامے کا اندراج کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ دس میں ہوا، آکاش علی کے لڑکی ہونے کی تمام دستاویزات عدالت کو فراہم کیں، نادرہ سے عاصمہ بی بی نے اپنا شناختی کارڈ تبدیل کروایا اورعاصمہ بی بی کے مطابق اس نے جنس تبدیل کروائی، جب کہ پاکستان میں جنس کی تبدیلی ناممکن بھی ہے اور غیر شرعی بھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت میں فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دیبھارت میں فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دیبھارت میں ایک فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، جعلی ٹورنامنٹ کی تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، بھارتی اور سری لنکن کرکٹ بورڈز کو بھی ایکشن لینا پڑ گیا ہے۔
Read more »

نیب راولپنڈی نے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کےخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیانیب راولپنڈی نے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کےخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب راولپنڈی نے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کےخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا،نیب نے حج کی اشتہاری مہم میں مبینہ بے
Read more »

بھارت: فون کے لیے بھائی سے لڑنے کے بعد لڑکی نے خود کشی کر لیبھارت: فون کے لیے بھائی سے لڑنے کے بعد لڑکی نے خود کشی کر لیبھارتی شہر ناگپور میں ایک نوجوان لڑکی نے فون کے لیے بھائی سے جھگڑنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
Read more »

سوشانت سنگھ کی ممکنہ مداح نوجوان پاکستانی لڑکی نے بھی مبینہ طورپر خودکشی کرلیسوشانت سنگھ کی ممکنہ مداح نوجوان پاکستانی لڑکی نے بھی مبینہ طورپر خودکشی کرلیلاہور (خبرنگار) پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی ممکنہ مداح نوجوان پاکستانی لڑکی نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی جس کی لاش تحویل میں لے کر
Read more »

ثانیہ مرزا نے اِذہان کو لڑکی کیوں بنایا ؟ثانیہ مرزا نے اِذہان کو لڑکی کیوں بنایا ؟عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزکا دلچسپ انٹرویو کیا
Read more »



Render Time: 2025-02-27 12:19:29