ذی الحجہ کاچاند:مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا SamaaTV
Posted: Jul 21, 2020 | Last Updated: 24 mins agoذی الحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 21 جولائی کو ہوگا۔
ترجمان کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تاریخ اور ذی الحج 1441ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 21 جولائی کو کراچی میں ہو رہا ہے۔ چئیرمین مفتی منیب الرحمان کی کراچی میں مرکزی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ زونل رویت ہلال کمیٹیز کے اجلاس اسلام آباد اور صوبائی ہیڈکوارٹرز میں بیک وقت ہونگے۔ کراچی میں مرکزی اجلاس بعد نماز عصر محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوگاْ۔
واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے خدشے کے پیش نظر نے قوم سے عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کی اپیل کی تھی۔ قبل ازیں وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا تھا کہ عیدالاضحیٰ 31 جولائی 2020 بروزجمعہ ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ وہ اپنے پہلے والے بیان پہ قائم ہیں اور عید قربان 31 جولائی کو ہی ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں طلبکراچی: مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا جس میں ماہ ذوالحجہ کے چاند کی رویت کا فیصلہ ہوگا۔ رویتِ ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت
Read more »
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عرفہ 30 جولائی کو ہوگا - World - Dawn News
Read more »
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عرفہ 30 جولائی کو ہوگا - World - Dawn News
Read more »
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں طلبکراچی: مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا جس میں ماہ ذوالحجہ کے چاند کی رویت کا فیصلہ ہوگا۔ رویتِ ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت
Read more »
آج رات پانچ سیاروں کا دلکش نظارہ بغیر دوربین کے ممکن ہوگاقدرت نے خلائی سفر کے بغیر سیاروں کی سیر کا موقع فراہم کردیا، آج رات پانچ سیاروں کا بغیر دوربین کے نظارہ کیا جاسکے گا۔
Read more »
یوم الحاق پاکستان: ہم کشمیریوں کے حق کی جنگ لڑتے رہیں گے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، آج کے دن کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔
Read more »