ذی الحج کا چاند ، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

United States News News

ذی الحج کا چاند ، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ذی الحج کا چاند ، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ARYNewsUrdu

کراچی : پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمٰن کی زیر صدارت آج ہوگا، اجلاس آج نمازعصرکے بعد کراچی میں ہوگا۔ کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی اجلاس کے علاوہ اسلام آباد،لاہور، پشاوراورکوئٹہ میں زونل کمیٹیوں کےاجلاس ہوں گےیاد رہے سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، وقوف عرفات تیس جولائی کو ہوگا اور سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ اکتیس جولائی بروز جمعہ کومنائی جائے گی۔

سعودی حکومت نے سرکاری و نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جبکہ سرکاری شعبے کے ملازمین کو دو ہفتے کی چھٹیاں دی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے خدشے کے پیش نظر نے قوم سے عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کی اپیل کی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیاسعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیاسعودی عرب میں آج ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، مملکت میں منگل 21 جولائی کو ذی القعدہ کی 30 تاریخ ہوگی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب میں یکم ذی الحج بدھ 22 جولائی
Read more »

ذی الحجہ کاچاند:مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگاذی الحجہ کاچاند:مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگاذی الحجہ کاچاند:مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا SamaaTV
Read more »

جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ -جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ -بغداد: ایران کے وزیر جارجہ جواد ظریف فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں قتل کے بعد پہلی عراق پہنچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ عراق کے دوران ایرانی وزیر خارجہ بغداد کے اس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقام پر گئے جہاں رواں سال جنوری میں جنرل سلیمانی اور ان …
Read more »

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں طلب | Abb Takk Newsمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں طلب | Abb Takk News
Read more »

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عرفہ 30 جولائی کو ہوگا - World - Dawn News
Read more »

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عرفہ 30 جولائی کو ہوگا - World - Dawn Newsسعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عرفہ 30 جولائی کو ہوگا - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-27 08:34:49