دنیا کا کوئی ملک بھی لاک ڈاؤن کو زیادہ برداشت نہیں کرسکتا، چوہدری سرور

United States News News

دنیا کا کوئی ملک بھی لاک ڈاؤن کو زیادہ برداشت نہیں کرسکتا، چوہدری سرور
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

دنیا کا کوئی ملک بھی لاک ڈاؤن کو زیادہ برداشت نہیں کرسکتا، چوہدری سرور ARYNewsUrdu

ان خیالات کا اظہار گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ ٹﷺبہ ٹیک سنگھ میں پانچویں فلٹر پلانٹ کا افتتاح کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ اور ہم مل کر مسائل حل کررہے ہیں۔

چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی بھی ملک لاک ڈاون کو زیادہ برداشت نہیں کرسکتا اسی لیے حکومت نے لاک ڈاون میں نرمی کی ہے لیکن نرمی کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کرونا وائرس کی وبا ختم ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک ایسا کوئی پرپوزل نہیں آٰیا کہ لاک ڈاون سخت کیا جائے، بڑے بڑے ملکوں نے کوویٹ 19 کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں ہمیں بہت احتیاط سے کام لینا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں ہرشعبے میں انصاف و میرٹ حکومتی اولین ترجیح ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیللاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیلاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس اتوار کے بجائے پیر کو ہو گا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
Read more »

بھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوبھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
Read more »

لاک ڈاؤن: ایشیائی ممالک میں جعلی خبریں خوف پھیلانے کا سبب بننے لگیںلاک ڈاؤن: ایشیائی ممالک میں جعلی خبریں خوف پھیلانے کا سبب بننے لگیںلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جہاں یہ وباء تیزی سے پھیل رہی ہے وہی پر وائرس سے متعلق جنوبی ایشیا میں افواہوں اور جعلی خبریں بھی پھیلائی ج رہی ہے جو خوف کا باعث بن رہی ہیں۔
Read more »

بھارت میں پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوبھارت میں پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
Read more »



Render Time: 2025-03-06 23:35:30