دنیا کا تیسرا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم قرنطینہ مرکز میں تبدیل - Sports - Aaj.tv

United States News News

دنیا کا تیسرا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم قرنطینہ مرکز میں تبدیل - Sports - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

دنیا کا تیسرا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم قرنطینہ مرکز میں تبدیل تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19

بھارت میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کولکتہ کے ایڈن گارڈن کرکٹ اسٹیڈیم کو قرنطینہ مرکز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے اسپتالوں میں رش کے باعث بھارت کے دوسرے اور دنیا کے تیسرے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم ایڈن گارڈن کو قرنطینہ مرکز میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں کورونا سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کو رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ بھارت میں اب تک کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 47 ہزار سے جبکہ اموات کی تعداد بھی 22 ہزار 600 سے تجاوز کرگئی ہے۔

صرف مغربی بنگال میں کورونا کے کیسز کی تعداد 27 ہزار اور ہلاکتیں 800 سے زائد ہوچکی ہیں جن میں سے 80 فیصد سے زائد کیسز اور اموات صرف کولکتہ میں ہوئی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا بہترین طریقہ بتادیادنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا بہترین طریقہ بتادیاٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے تیز ترین سپرکمپیوٹر ’فوگاکو‘ نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا ایک بہترین طریقہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق
Read more »

صادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلانصادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
Read more »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ نئے تنازع کا شکار ہو گئی ہے، امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے صدر ٹرمپ کا حکم نامہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
Read more »

صادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلانصادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
Read more »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار US Schools Reopened DonaldTrump PrecautionaryMeasures Students CDC Recommendations realDonaldTrump StateDept CDCDirector CDCgov DrNancyM_CDC
Read more »



Render Time: 2025-02-28 00:16:24