دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 5لاکھ 52 ہزار سے زائد ہلاکتیں - World - Aaj.tv

United States News News

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 5لاکھ 52 ہزار سے زائد ہلاکتیں - World - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کس ملک میں کورونا کی کیا صورتحال ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates

نیویارک :دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 5لاکھ 52ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک کروڑ21لاکھ سےزائد افراد وائرس سے متاثر ہیں۔

سات ماہ بعد بھی دنیا کے مختلف ممالک کورونا وائر س کی زدمیں ہیں،ایران میں عوام احتیاطی تدابیر بھلابیٹھے،متعدد شہروں میں وائرس پھرسر اٹھانے لگا۔ گزشتہ روز ایران میں ریکارڈ200سے زائد کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 2600سے زائد میں وائرس کی تصدیق ہوئی،ایران میں مہلک وائرس سے اب تک 12ہزار اموات جبکہ 2لاکھ 45ہزار سے زائد کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں۔برازیل میں کوروناسے 68لاکھ اموات جبکہ کیسز17لاکھ 16ہزارسے تجاوزکرگئے۔بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 21ہزارافراد جان سے گئےجبکہ کیسزکی تعداد 7لاکھ 69ہزارتک پہنچ گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا میں دیگر بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اموات کا اندیشہ ماہرین صحتدنیا میں دیگر بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اموات کا اندیشہ ماہرین صحتماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔ بین الاقوامی ایڈز سوسائٹی کی جانب
Read more »

دنیا میں دیگر بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اموات کا اندیشہ، ماہرین صحتدنیا میں دیگر بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اموات کا اندیشہ، ماہرین صحتماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیاکورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیاکورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیا Read News Coronavirus Worldwide Pandemic CoronavirusPandemic
Read more »

کورونا کے باعث دنیا بھر میں مزدوروں کیلئے مشکل وقت ہے،وزیراعظم - Aaj.tvکورونا کے باعث دنیا بھر میں مزدوروں کیلئے مشکل وقت ہے،وزیراعظم - Aaj.tv
Read more »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عاطف اسلم مداحوں کے پیار کی شدت سے ڈرنے لگےروزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عاطف اسلم مداحوں کے پیار کی شدت سے ڈرنے لگے
Read more »



Render Time: 2025-02-28 00:39:04