دنیا بھر میں کورونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 2 لاکھ 23 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک سب سے زیادہ تعداد ہے، جب کہ اس دوران ساڑھے 5,412 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے، وائرس سے اب تک 72 لاکھ 27 ہزار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
برازیل وہ افریقی ملک ہے جہاں کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ یورپ میں ہلاکتیں کم ہونے کے بعد ہوا، اس نے ہلاکتوں میں فرانس، اسپین اور اٹلی کے بعد برطانیہ کو بھی تیزی سے پیچھے چھوڑا اور اب ہلاکتوں، کیسز کی تعداد میں دوسرا سر فہرست ملک بن چکا ہے، جہاں ہلاکتیں بڑھ کر 69,254 ہو گئی ہیں، جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 17 لاکھ 59 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران برازیل میں 1,199 ہلاکتیں...
یورپی ملک اٹلی چوتھا ملک ہے جہاں وائرس سے بے پناہ ہلاکتیں ہوئیں، اب تک یہ وائرس اٹلی میں 34,926 انسانوں کی جانیں لے چکا ہے، اور 2 لاکھ 42 ہزار سے زائد لوگ وائرس سے متاثر ہوئے، جن میں سے 1 لاکھ 93 ہزار مریض صحت یاب ہوئے، اور 69 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ اٹلی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف 12 اموات ہوئیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: امریکہ میں ایک دن میں 65 ہزار سے زیادہ نئے متاثرین، ٹرمپ کا ٹیسٹنگ کے نظام پر فخر کا اظہار، سندھ میں متاثرین ایک لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں صرف صوبہ سندھ میں ہی متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ جمعرات کو امریکہ میں کورونا وائرس کے 65000 نئے کیسز سامنے آئے ہیں لیکن صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ امریکہ کی بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ ہے۔
Read more »
پاکستان میں 2 لاکھ 43 ہزار سے زائد کورونا کیسز، ایک لاکھ 49 ہزار 92 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: ملک میں 2 لاکھ 40 ہزار سے زائدکیسز، ایک لاکھ 45 ہزار 311 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
Read more »
بھارت: سانپ کے کاٹنے سے 20 برس میں 12 لاکھ افراد ہلاک - World - Dawn News
Read more »
دنیا بھر میں کورونا سے ساڑھے 5 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئےدنیا بھر میں کورونا سے ساڑھے 5 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »