واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز میں آب بروز اتوار سب سے بڑا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج دنیا بھر میں
عالمی ادارے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں ریکارڈ 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے۔ اس سے قبل جمعے کے روز 228102نئے مریض سامنے آئے تھے۔گزشتہ روز امریکہ، برازیل، انڈیا اور جنوبی افریقہ میں متاثرین میں نمایاں اضافہ ہوا۔اتوار کو متاثرین میں ریکارڈ اضافے کے بعد مجموعی تعداد 12,878,325 ہو گئی ہے۔جب کہ دنیا بھر میں کورونا وائس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 568,541 ہو گئی ہے
جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئی ہیں اور متاثرین کی تعداد بھی وہیں سب سے زیادہ ہے۔ امریکہ میں اب تک 135,203 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دیگر ممالک کی صورتحال کچھ یوں ہے کہ برازیل میں 72ہزار100،برطانیہ میں 44ہزار904، میکسیکو میں 35ہزار6، اٹلی میں 34 ہزار954، فرانس میں 30 ہزار سات،سپین میں 28 ہزار403، بھارت میں 22ہزار674، ایران میں12ہزار829، پیرو میں1,870 جب کہ روس میں 11,318 اموات ہوئی ہیں۔
پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5265 اموات ہوئی ہیں۔ یہاں اب تک 160246 افراد اس مرض سے صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے5لاکھ 67ہزار 734ہلاکتیں - World - Aaj.tv
Read more »
روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- امیتابھ بچن اور انکا بیٹا ابھیشک بھی کورونا کا شکار
Read more »
دنیا میں کورونا وائرس سے5لاکھ67ہزار649امواتعالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 5لاکھ67 ہزار649 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ایک کروڑ28 لاکھ15ہزارسے زائد متاثر ہیں جب کہ 74لاکھ078ہزار198 شفایاب
Read more »
دنیا میں کورونا کیسز 12847288، اموات 567734دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 28 لاکھ 47 ہزار 288 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 67 ہزار 734 ہو گئیں۔
Read more »
دنیا میں کورونا کیسز 12631067، اموات 562889دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 26 لاکھ 31 ہزار 67 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 62 ہزار 889 ہو گئیں۔
Read more »