دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

United States News News

دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ، 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیں ARYNewsUrdu COVID19

واشنگٹن : دنیا بھر میں عالمگیر وبا کرونا وائرس کے جان لیوا حملے جاری ہیں، کرونا متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ سے زائد ہوگئی جبکہ وبائی مرض سے اب تک 5 لاکھ 92ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دنیابھر میں کورونا سےاموات پانچ لاکھ بانوے ہزارکے قریب ہوچکی ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ انتالیس لاکھ سے زائد ہے،امریکا میں اموات ایک لاکھ اکتالیس ہزارسے زائد ہوگئیں۔ مریضوں کی تعداد چالیس لاکھ کے قریب پہنچ گئی، برازیل میں اموات چھہتر ہزار، مریض بیس لاکھ سے زائد ہیں، اس کے علاوہ بھارت میں مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 56 ہزاراور اموات 25 ہزارسے اوپر ہو چکی ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کرونا سے اموات اور اس کے حملوں کی صورتحال میں بہتری آنے لگی، چوبیس گھنٹے کےدوران صرف چالیس افراد جاں بحق اور دو ہزار ایک سو پینتالیس نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ واضح رہے کہ بے قابو وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے طب کے عالمی ادارے کرونا ویکسین کی تیاری میں جٹے ہوئے ہیں تاکہ وبا کو کسی صورت قابو پاسکیں، ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کوئی ممکنہ دوا نہ ملی تو اموات اور کیسز بڑھتے جائیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عالمی وبا : دنیا بھر میں متاثرہ افراد تعدادایک کروڑ 36لاکھ سےتجاوزکرگئیعالمی وبا : دنیا بھر میں متاثرہ افراد تعدادایک کروڑ 36لاکھ سےتجاوزکرگئیعالمی وبا : دنیا بھر میں متاثرہ افراد تعدادایک کروڑ 36لاکھ سےتجاوزکرگئی CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirusd SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 5لاکھ 81ہزار 221ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 5لاکھ 81ہزار 221ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 5لاکھ 81ہزار 221ہو گئیں CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly COVID19 People Killed Infected Worldwide
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئی CoronavirusPandemic DeadlyVirus Worldwide COVID19 Deaths Infected NewYork Tehran London India USA Brazil WHO UN
Read more »

کورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 5 لاکھ 82 ہزار سے متجاوزکورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 5 لاکھ 82 ہزار سے متجاوزسردی کے موسم میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے باعث یورپی کمیشن نے رکن ممالک سے فلو ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-اہل خانہ کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ، مردہ زندہ نکل آیاروزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-اہل خانہ کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ، مردہ زندہ نکل آیامریض کے مردہ قرار دئیے جانے پر اہل خانہ نے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کی تو اچانک مردہ زندہ ہوگیا
Read more »



Render Time: 2025-02-27 11:57:52