دنیا میں کورونا کیسز 11193565، اموات 529127

United States News News

دنیا میں کورونا کیسز 11193565، اموات 529127
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 11 لاکھ 93 ہزار 565 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 29 ہزار 127 ہو گئیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 11 لاکھ 93 ہزار 565 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 29 ہزار 127 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 15 لاکھ 22 ہزار 999 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 928 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 12 لاکھ 35 ہزار 488 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافےکے ساتھ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے، جہاں کورونا سے 18 ہزار 669 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 49 ہزار 889 ہو گئی۔

برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 131 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار 276 ہو چکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 4 ہزار 400 سے بھی بڑھ چکی ہیں
Read more »

کورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہکورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ 4551 اموات ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
Read more »

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
Read more »

دنیا میں کورونا کیسز 10990249، اموات 524176دنیا میں کورونا کیسز 10990249، اموات 524176دنیا بھر میں کورونا وبا میں کمی آنے کے بجائے مزید شدت آ گئی ہے، گزشتہ روز (جمعرات کو) دنیا بھر میں نئے کورونا مریضوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، جب ایک ہی دن میں دنیا بھر میں 2 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آ گئے۔
Read more »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
Read more »

دنیا میں کورونا کیسز 10805108، ہلاکتیں 518968دنیا میں کورونا کیسز 10805108، ہلاکتیں 518968دنیا بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ اس وقت قائم ہو گیا، جب 1 لاکھ 96 ہزار 901 نئے کورونا مریض سامنے آ گئے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 21:35:36