دنیا میں کورونا کیسز 6033754، اموات 366890

United States News News

دنیا میں کورونا کیسز 6033754، اموات 366890
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 30 لاکھ 5 ہزار 744 مریض اب بھی اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 30 لاکھ 5 ہزار 744 مریض اب بھی اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 53 ہزار 733 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 26 لاکھ 61 ہزار 120 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 11 لاکھ 69 ہزار 419 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 204 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 5 لاکھ 19 ہزار 569 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 4 ہزار 374 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 87 ہزار 623 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 33 ہزار 229 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 32 ہزار 248 رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 489 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 62 ہزار 120 ہو گئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
Read more »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: دنیا میں59 لاکھ سے زائد افراد متاثر،362024 جاں بحقکورونا وائرس: دنیا میں59 لاکھ سے زائد افراد متاثر،362024 جاں بحقکورونا وائرس: دنیا میں59 لاکھ سے زائد افراد متاثر،362024 جاں بحق CoronaVirus Million Cases World CoronavirusOutbreak
Read more »

دنیا میں کورونا مریض 5909003، اموات 362081دنیا میں کورونا مریض 5909003، اموات 362081دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 لاکھ 9 ہزار 3 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 62 ہزار 81 ہو گئیں۔
Read more »

دنیا میں 5790103 کورونا مریض، 357432 امواتدنیا میں 5790103 کورونا مریض، 357432 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ 90 ہزار 103 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 57 ہزار 432 ہو گئیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-06 22:06:28