کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 25 لاکھ 61 ہزار 865 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج تفصیلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 25 لاکھ 61 ہزار 865 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 45 ہزار 18 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 17 لاکھ 58 ہزار 39 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
امریکا کے اسپتالوں میں 10 لاکھ 69 ہزار 536 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 139 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 لاکھ 26 ہزار 242 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 2 ہزار 418 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 62 ہزار 843 ہو چکی ہے۔ برازیل میں کورونا وائرس 14 ہزار 962 زندگیاں نگل چکا ہے جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 20 ہزار 291 تک جا پہنچی ہے۔
ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 ہزار 902 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 16 ہزار 635 ہو گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: دنیا بھر میں اموات تین لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ساڑھے 36 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے حوالے سے چین پر تنقید کرتے ہوئے بیجنگ سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔
Read more »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا سے اموات میں اضافہ خطرناک صورتحال کی نشاندہی
Read more »
کورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کا امکان نہیں اس لیے دنیا کو اس
Read more »
دنیا میں 4526850 کورونا مریض، 303405 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 45 لاکھ 26 ہزار 850 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 30 ہزار 405 ہو گئیں۔
Read more »
کورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردوانسان کو اس مہلک وائرس کے ساتھ جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا، ڈبلیو ایچ او
Read more »