خود اعتمادی کیا ہے اور یہ بچوں میں کیسے پیدا کی جائے؟ - Parenting - Dawn News

United States News News

خود اعتمادی کیا ہے اور یہ بچوں میں کیسے پیدا کی جائے؟ - Parenting - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

اکثر والدین یہ غلطی کرتے ہیں جو بچے کا مستقبل تباہ کردیتی ہے

اسپورٹس فیسٹیول کی وجہ سے میدان میں بچوں اور ان کے والدین کا بہت رش تھا، بچوں کے درمیان دلچسپ کھیلوں کے مقابلے جاری ہی تھے کہ آرام کی غرض سے وقفہ کا اعلان کیا گیا۔

خود اعتمادی دراصل بچوں کے لیے ایک بنیادی محرک ہے جو انہیں زندگی کے مختلف مواقع پر آگے بڑھنے، مشکلات کا سامنا کرنے اور دوسروں کے لیے مثال بننے میں معاونت دیتا ہے۔خود اعتمادی پر باتیں تو بہت ہوتی ہیں لیکن عموما اس کے مطلب اور مفہوم کو نظر انداز کر کے خصوصاَ بچوں کے تناظر میں اس پر بہت کم گفتگو ہوتی ہے۔یہ سوچ اور احساس ہی ایک انسان کو اپنی ذات پر اعتماد دیتے ہیں یا احساس کمتری میں مبتلا کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ بچے کے ساتھ حقیقی دلچپسپی کا اظہار کریں، مثلا بچے سے گھر کے مختلف مسائل میں رائے پوچھیں، اس کی رائے کا احترام کریں، اگرچہ یہ آپ کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔ اپنے بچوں کی بات کو واقعتا سنیں کیونکہ بچے احمق نہیں اور جب جب آپ سننے کی اداکاری کر رہے ہوتے ہیں وہ یہ بات سمجھ رہے ہوتے ہیں،بچے اپنے والدین سے ہر بات اسی وقت کر سکیں گے جب بچے اپنی رائے پیش کرنے میں پر اعتماد ہوں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

158افراد کے قتل کا عذیر بلوچ خود اعتراف کر چکا ہے، علی زیدی - Pakistan - Dawn News
Read more »

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیاڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا
Read more »

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ،خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا - Aaj.tvڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ،خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا - Aaj.tv
Read more »

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیاڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیاڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا Read News AliZafarsays Coronavirus Qarantine PTIofficial
Read more »



Render Time: 2025-03-01 21:12:59