یہ آدھا تیتر آدھا بٹیر سمجھ نہیں آرہا ہے بسز اور جہازوں کو اجازت دے رہے ہیں، ٹرین چلانے کی اجازت نہیں ملی، وزیر ریلوے ShaikhRasheed Railways PTIGovernment DawnNews مزید پڑھیں؛
شیخ رشید نے کہا ہے کہ بسیں اور جہاز چلانے کی اجازت دی جارہی ہے جبکہ ٹرین جو پوری دنیا میں ایس او پیز کے ساتھ چل رہی اسے اجازت نہیں دی گئی، اگر پیر منگل تک اجازت نہیں ملی تو اس کے بعد ہم ٹرین نہیں چلاسکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ حفاظتی معاملات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ٹکٹ رکھنے والے کے علاوہ کسی اور کو اسٹیشن پر آنے کی اجازت نہیں ہوگی اور اس سلسلے میں ریل افسران مقرر کردیے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ آدھا تیتر آدھا بٹیر میری سمجھ نہیں آرہا ہے کہ صوبے بسز اور جہازوں کو اجازت دے رہے ہیں تو ریل جو کہ ساری دنیا میں وبا کے دوران مکمل فعال ہے اور اس میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کو قابو کیا جاسکتا ہے، پاکستان میں الٹا ہورہا ہے کہ یہاں ٹرین چلانے کی اجازت نہیں...
وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ جتنی احتیاطی تدابیر ہوسکی ہے وہ ہم کررہے ہیں اور لوگ ہم سے بار بار پوچھ رہے ہیں کہ ٹرین کب چلائیں گے اس لیے ہم نے بتادیا ہے کہ پہلے سے ٹکٹس خریدنے والوں کو ترجیح دی جائے گی اور اس کے بعد 60 فیصد کے لیے اگر کوئی سواری بچی تو پھر دوسروں کو موقع دیا جائے گا۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ محکمے کے پاس اس وقت کوئی رقم نہیں اور ہمارے معاشی حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو کہا ہے ماسکس خود لے کر آئیں اور سارے انتظامات بھی خود کریں کیوں کہ جس طرح کے معاشی بحران سے گزشتہ 3 مہینوں سے گزررہے ہیں خدشہ ہےکہیں ریلویز دیوالیہ نہ ہوجائے۔لاک ڈاؤن شہباز شریف کیلئے لاک اپ کا پروگرام ہے
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہےلاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
حسن علی کا طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہحسن علی کا طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہ ARYNewsUrdu
Read more »
پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی ممالک کو 218ارب ڈالرنقصان کا خدشہپاکستان سمیت جنوبی ایشیائی ممالک کو 218ارب ڈالرنقصان کا خدشہ SamaaTV
Read more »
کراچی میں ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کا خدشہ | Abb Takk News
Read more »
سندھ میں ٹڈی دل کے نئے دستے کی آمد، زراعت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )سندھ میں عوام کوروناوائرس اور لاک ڈاؤن کےباعث پریشان تو دوسری طرف سندھ میں ٹڈی دل کے نئی دستے کی آمد سے سندھ میں زراعت کو شدید نقصان
Read more »