حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، مریم اورنگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang
مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں حکو مت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کا ہے کہ ا نسانی حقوق کمیشن نے کورونا سے متعلق حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا ہے، مریم اورنگزیب نے پارلیمانی کمیٹی کا فوری
اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا جائزہ لیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کو کبھی فلو، اسمارٹ لاک ڈاون، اشرافیہ کا لاک ڈاؤن جیسے بھاشن سے بیڑا غرق کیا گیا ہے۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نائیجیریا کی حکومت کی ڈاکوؤں کو انوکھی پیشکشنائیجیریا کی حکومت کی ڈاکوؤں کو انوکھی پیشکش ARYNewsUrdu
Read more »
'سندھ حکومت نے بجلی چوروں کی پشت پناہی کی' -اسلام آباد: وزارت توانائی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیزکوقانونی کام میں تعاون نہیں کیا۔ سندھ کے وزیر توانائی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزارت توانائی کے ترجمان نے کہا کہ سندھ حکومت نے مشترکہ ملکی مفادات کو سیاست کی نظر کیا، بجلی نہ تومفت بنتی ہےاور نہ …
Read more »
سندھ حکومت نے بااثر بجلی چوروں کی پشت پناہی کی، وزارت توانائی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے بااثر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہونے دی، ترجمان وزارت توانائی
Read more »
این ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیل
Read more »
وزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایتوزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »