حکومت کا رواں سال 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنیکا اعلان

United States News News

حکومت کا رواں سال 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنیکا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

حکومت کا رواں سال 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنیکا اعلان pid_gov shiblifaraz PTIofficial

شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا جس میں جاری منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ حکومتی تاریخی منصوبہ ہاؤسنگ کے شعبے کو بدل دے گا۔ موثر

پالیسیوں سے بہترین سرمایہ کاری ہو رہی ہے۔ ایک میکنزم کے ذریعے عوام کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں گی۔ شبلی فراز نے کہا ہے کہ رواں سال کی آخری سہ ماہی میں تعمیرات سے متعلقہ چار سو ارب روپے کے منصوبے شروع کئے جائیں گے۔ 145 ارب روپے لاگت سے گھروں اور اپارٹمنٹس کی تعمیر پر مبنی منصوبہ 20 اکتوبر کو شروع کیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومت کا رواں سال 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنیکا اعلانحکومت کا رواں سال 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنیکا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے رواں سال کی آخری سہ ماہی میں تعمیرات سے متعلقہ چار سو ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »

قطر رواں سال عالمی سنوکر چیمپین شپ سمیت متعدد انٹرنیشنل مقابلوں کی میزبانی کرے گاقطر رواں سال عالمی سنوکر چیمپین شپ سمیت متعدد انٹرنیشنل مقابلوں کی میزبانی کرے گادوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قطر رواں سال عالمی سنوکر چیمپئن شپ سمیت متعدد انٹرنیشنل مقابلوں کی میزبانی کرے گا، اگلے برس عالمی جونیئر سنوکر چیمپئن شپ کے
Read more »

امریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئیامریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ سلوشنز نے سال 2020ءکے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی اوسطاً قدر 163 روپے اور 2021ءمیں 171 روپے رہنے
Read more »

’نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے حکومت 30 ارب سبسڈی دے دی‘’نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے حکومت 30 ارب سبسڈی دے دی‘’نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے حکومت 30 ارب سبسڈی دے دی‘ ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ 'احساس نشوونما پروگرام' کا اجرا کریں گےوزیراعظم عمران خان رواں ماہ 'احساس نشوونما پروگرام' کا اجرا کریں گےاسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہےکہ وزیراعظم رواں ماہ احساس نشوونما پروگرام کااجراکریںگے،ابتدائی مرحلےمیں31 نشوونمامراکز قائم کریں گے،
Read more »

امریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئی - ایکسپریس اردوامریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئی - ایکسپریس اردوجنوری 2020ء سے اب تک ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 7 اعشاریہ 1 فیصد کی کمی واقع ہوئی، فچ سلوشنز
Read more »



Render Time: 2025-02-27 17:32:32