حکمران پھر سے صوبوں کے آئینی اور مالیاتی اختیارات کم کرنا چاہتے ہیں: آصف زرداری

United States News News

حکمران پھر سے صوبوں کے آئینی اور مالیاتی اختیارات کم کرنا چاہتے ہیں: آصف زرداری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

لاہور: سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کورونا سے لڑنے کی بجائے اپوزیشن سے لڑ رہی ہے، حکمران پھر سے صوبوں کے آئینی اور مالیاتی اختیارات کم کرنا چاہتے ہیں، بدقسمتی سے ملک کو مشرف دور کی طرف لے

جانے کی کوشش ہو رہی ہے۔

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس کے دوران ملک میں کورونا، سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ قمرزمان کائرہ نے بتایا کہ آصف زرداری نے کورونا پر فکر مندی اور حکومتی فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔ گفتگو کے دوران آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جب 2008 میں پیپلز پارٹی کو اقتدار ملا تو ملک دہشت گردی اور نفاق کا شکار تھا، ہم نے قومی اتفاق رائے سے سوات آپریشن کیا اور امن لیکر آئے، ملک میں اناج کا بحران تھا، آٹے پر جھگڑے ہو رہے تھے۔ ہم نے ملک کو خوراک میں خودکفیل کیا۔ بدقسمتی سے حکمران پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لےکر جا رہے ہیں۔ بلوچستان ناراض تھا، آغاز حقوق بلوچستان پیکیج دے کر انہیں ساتھ جوڑا، مشرف آمریت کی وجہ سے وفاق خطرات کی زد میں آچکا تھا، ہم نے صوبوں کو آئینی اور مالیاتی اختیارات دیکر وفاق...

آصف زرداری نے کہا کہ حکمران پھر سے صوبوں کے آئینی اور مالیاتی اختیارات کم کرنا چاہتے ہیں، حکمرانوں نے ملک میں موجود تمام اتفاق رائے برباد کر دیا ہے۔ کورونا کے حوالے سے آنے والا وقت زیادہ مشکل ہے جس کے لئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکم China Wuhan Coronavirus NewCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »

فواد چودھری قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر پھر ناراض، وقت کا ضیاع قرار دیدیافواد چودھری قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر پھر ناراض، وقت کا ضیاع قرار دیدیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے اسمبلی اجلاس بلانے پر پھر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اسے وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کام تو پریس کانفرنس کرکے بھی ہو سکتا تھا۔
Read more »

عوام نرمی کا فائدہ اٹھانے لگے،پنجاب اورسندھ کی پھر لاک ڈاؤن سخت کرنیکی وارننگعوام نرمی کا فائدہ اٹھانے لگے،پنجاب اورسندھ کی پھر لاک ڈاؤن سخت کرنیکی وارننگلاہور/ کراچی: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا عوام نے ناجائز فائدہ اٹھانا شروع کردیا ہے جس سے کورونا وائرس کی وبا مزید پھیلنے کے خطرات بڑھنے لگے ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر صوبہ پنجاب اور سندھ کی حکومتوں نے لاک ڈاؤن پھر سے سخت کرنے کی وارننگ دیدی ہے۔
Read more »

امریکی صدر ایک بار پھر صحافیوں کے سوالات کا سامنا نہ کرسکےامریکی صدر ایک بار پھر صحافیوں کے سوالات کا سامنا نہ کرسکےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں کے سوالات کا سامنا نہ کرسکے، پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر جانا پڑگیا۔
Read more »

شوگر سکینڈل کی تحقیقات پر کھلبلی، ایسوسی ایشن کی مارکیٹ سے چینی اٹھانے کی دھمکی، وزیراعظم بھاگے بھاگے صدر کے پاس پہنچ گئے اور پھر۔ ۔ ۔ حامد میر نے ایک عرصہ بعد انکشاف کردیاشوگر سکینڈل کی تحقیقات پر کھلبلی، ایسوسی ایشن کی مارکیٹ سے چینی اٹھانے کی دھمکی، وزیراعظم بھاگے بھاگے صدر کے پاس پہنچ گئے اور پھر۔ ۔ ۔ حامد میر نے ایک عرصہ بعد انکشاف کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی اور آٹا سکینڈ ل کی تحقیقات چل رہی ہیں اور اس کی فارنزک رپورٹ کا انتظار کیا جارہاہے ، ایسے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ماضی کی طرح
Read more »

”اگر یہ کام نہ ہوا تو پھر میں سب کچھ سامنے لے کر آﺅں گا “سابق کپتان سلیم ملک کھل کرمیدان میں آ گئے”اگر یہ کام نہ ہوا تو پھر میں سب کچھ سامنے لے کر آﺅں گا “سابق کپتان سلیم ملک کھل کرمیدان میں آ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں انصاف نہیں دیتا تو وہ سب کچھ سامنے لے آئیں گے، بار بار رابطے کے باوجود
Read more »



Render Time: 2025-03-11 03:21:18