جناح اسپتال کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی پلازمہ تھراپی کا آغاز - ایکسپریس اردو

United States News News

جناح اسپتال کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی پلازمہ تھراپی کا آغاز - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

جناح اسپتال کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی پلازمہ تھراپی کا آغاز -

جناح اسپتال میں کل سے پہلی بارکورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی پلازمہ تھراپی شروع کردی جائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے م طابق کووڈنائنٹین کے لیے پلازمہ طریقہ علاج کی طبی آزمائش کی منظوری کے بعدنیشنل انسٹیٹوٹ آف بلڈڈیزیز کےسربراہ پروفیسرطاہرشمسی اور جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹرسیمی جمالی نے مفاہمتی یاداشت پردستخط کئےتھے۔ ڈاکٹرسیمی جمالی کے مطابق بدھ سے جناح اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی جان بچانے کےلئے پلازما پیسیو امیونائزیشن تھراپی شروع کردی جائے گی۔پروفیسرطاہرشمسی نےبتایا کہ پلازمہ لگانے کے بعد دوسے چاردن میں مریض میں بہتری آنا شروع ہوجائے گی۔ کراچی کے جناح اسپتال اوراین آئی بی ڈی کے درمیان...

پلازمہ تھراپی میں کورونا وائرس سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجانے والے افراد کا بلڈ پلازما اسی وائرس سے شدید طور پر متاثر اور بیمار ہونے والے افراد کو لگایا جاتا ہے۔واضح رہے کہ یہ تدبیر جسے ’’غیر عامل امنیت کاری‘‘ کہا جاتا ہے، چین میں کورونا وائرس کی حالیہ وبا میں نہایت کامیابی سے آزمائی جاچکی ہے۔ البتہ یہ صرف ایک عارضی حل ہے جو کورونا وائرس کی ویکسین دستیاب ہونے تک ہی اختیار کیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ Brazil CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
Read more »

تبدیلی سرکار کی زکواۃ اور بیت المال کے فنڈز میں 3.67 ارب روپے کیتبدیلی سرکار کی زکواۃ اور بیت المال کے فنڈز میں 3.67 ارب روپے کیاسلام آباد(ویب ڈیسک)  آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں رواں برس محکمہ زکوٰۃ اور بیت
Read more »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 51 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہے۔ انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے 3900 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
Read more »

کرونا وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہکرونا وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہکرونا وائرس کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سولجرز شدید متاثر ہونے لگے ہیں، وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہ ہو گیا ہے۔
Read more »

دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 285 ہوگئیدنیا بھر میں کورونا کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 285 ہوگئی
Read more »

برازیل میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئیبرازیل میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئیبرازیل میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی SouthAmerica Brazil CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly InfectedPeople LockDown
Read more »



Render Time: 2025-03-12 11:12:22