جعلی اکائونٹس کیسز:نیب نے آصف زرداری کیخلاف احتساب عدالت میں جو اب جمع کرادیا FakeAccountsCase AsifAliZardari NAB AccountabilityCourt PPP Politicians Corruption Pakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari pid_gov ImranKhanPTI shiblifaraz
کرا تے ہوئے کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا کر دی۔سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 8ارب روپے کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب جمع کرایا جس میں کہا گیا کہ نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، نیب کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، گھر کی خریداری کیلئے آصف زرداری کے اسٹینوگرافر نے رقم دی۔نیب کے موقف کے مطابق آصف زرداری کو کلفٹن کراچی گھرکا سوالنامہ دیا جس
کا کوئی جواب نہیں دیا گیا، اسٹینو گرافر مشتاق کے اکائونٹ سے گھر کی خریداری کیلئے 15کروڑ ادا کیے گئے، آصف زرداری کلفٹن کراچی میں خود گھر کی خریداری کا کوئی ثبوت نہیں دے سکے، اسٹینو گرافر مشتاق احمد نے سابق صدر کے ساتھ 104غیرملکی دورے کیے۔نیب کے مطابق سٹینو گرافر مشتاق کو شامل تفتیش کرنے کی کوشش کی جو فرار ہو گیا، نیب نے احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھر منجمد کرنے کی استدعا کر دی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلوچستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمیصوبے کے 6 اضلاع میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف 29 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی
Read more »
پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ گئیپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار 652 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
ملک بھر میں کورونا سے مزید 69افراد جاں بحق، 2 ہزار769نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کورونا سےمزید 69افرادجاں بحق،2 ہزار769نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pandemic CoronavirusInPakistan Patients Infected Deaths DeadlyVirus pid_gov Asad_Umar ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
Read more »
ملک میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز رپورٹ، مزید 74 اموات - ایکسپریس اردوکورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار 700 ہوگئی۔
Read more »