جسٹس فائز عیسیٰ کو ’قتل کی دھمکی‘ پر اہلیہ کی پولیس کو درخواست

United States News News

جسٹس فائز عیسیٰ کو ’قتل کی دھمکی‘ پر اہلیہ کی پولیس کو درخواست
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ: سپریم کورٹ کے جج کو ’قتل کی دھمکی‘ پر اہلیہ سرینہ عیسیٰ کی پولیس کو درخواست

یہ ویڈیو کلپ ایک خطیب کی ہے جو اپنی ویڈیو میں یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ چین میں حکومت غبن اور بدعنوانی میں ملوث افراد کو فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت دے دیتی ہے۔

اس ویڈیو کلپ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’ایسے افراد کو پھانسی لگانے کی ضرورت ہے اور انھیں راولپنڈی کے فوارہ چوک میں لایا جائے اور لوگوں کو بلایا جائے کہ ایسے افراد کو وہاں پر گولی ماری جائے گی۔‘ اس درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وحید ڈوگر کو تلاش کرنے کے لیے مرزا شہزاد اکبر سے رابطہ کیا جائے جن کا دفتر وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ہے۔قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ وحید ڈوگر کو ’چند انتہائی طاقتور لوگ‘ استعمال کر رہے ہیں اور اس بارے میں فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس کے سربراہ سے بھی رابطہ کیا جائے جو اس بارے میں معلومات رکھتے ہوں گے۔

فل بینچ کی جانب سے جو ریفرنس مسترد کیا گیا اس میں جسٹس فائز عیسیٰ پر اپنے خاندان کے برطانیہ میں موجود اثاثے چھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے انھیں ضابطہ کار کی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہرایا گیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پسند کی شادی کرنیوالے شخص کو بیوی نے گلا دبا کر قتل کردیا - ایکسپریس اردوپسند کی شادی کرنیوالے شخص کو بیوی نے گلا دبا کر قتل کردیا - ایکسپریس اردوسلمی نے گلے میں رسہ ڈال کر ساتھیوں کی مدد سے شوہر کا گلا گھونٹ کر مبینہ قتل کیا، پولیس
Read more »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی آئی ایس آئی کو 45 ایکڑ زمین آلاٹ کرنے کی منظوریاقتصادی رابطہ کمیٹی کی آئی ایس آئی کو 45 ایکڑ زمین آلاٹ کرنے کی منظوریاقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ اس اراضی کی قیمت 490 ملین روپے ہے اور اس کی منظوری سنہ 2018 میں اس وقت کے وزیر اعظم نے دی تھی۔
Read more »

حوثی باغیوں کی ریاض کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئیحوثی باغیوں کی ریاض کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئیریاض: (ویب ڈیسک) سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح کو حوثی باغیوں نے ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے میزائل حملہ کرنے کی کوشش کی ہے جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔
Read more »

حوثی باغیوں کی ریاض کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئیحوثی باغیوں کی ریاض کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئیریاض: (ویب ڈیسک) سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح کو حوثی باغیوں نے ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے میزائل حملہ کرنے کی کوشش کی ہے جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔
Read more »

’’مردوں کی ٹیم کی نمائندگی کروں تو بابر اعظم کو آؤٹ کرنا چاہوں گی‘‘’’مردوں کی ٹیم کی نمائندگی کروں تو بابر اعظم کو آؤٹ کرنا چاہوں گی‘‘’’مردوں کی ٹیم کی نمائندگی کروں تو بابر اعظم کو آؤٹ کرنا چاہوں گی‘‘ ARYNewsUrdu BabarAzam
Read more »



Render Time: 2025-03-01 21:54:22