جسٹس عمر عطابندیال ،جسٹس منیب اختر اپنے اثاثے پبلک کریں: سرینا عیسیٰ
Share
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کی سماعت کی۔سرینا عیسیٰ نے عدالت میں دلائل دئیے کہ جسٹس عمر عطا بندیال کو ایک مشورہ ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس منیب اختر احتساب میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں تو اپنے اور اپنی اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک کریں ۔ جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے کہ میڈم پلیز آپ خاموش ہو جائیں۔ جسٹس مقبول باقر نے کہا مجبوری ہے کہ آج کارروائی مکمل کرنی ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید...
قبل ازیں دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ ہماراسوال یہ ہے کہ ایف بی آر کو بھیجنے کا حکم دیا بھی جاسکتا تھا یا نہیں،ہم کیس میں ایف بی آر رپورٹ کی قانونی حیثیت نہیں دیکھ رہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میں ان سوالات کو کلئیر کر دیتا ہوں، جسٹس عمرعطا بندیال کیس میں نیا پنڈورا باکس کھولنا چاہتے ہیں، بار بار یاد دہانی کراچکا وقت کم ہے، بینچ کے ایک ممبر کو 4 دن میں ریٹائر ہو جانا ہے،بلاوجہ عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔حکومتی وکیل عامر رحمٰن نے کہا کہ میں ان سوالات کے جوابات دے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جسٹس فائز عیسیٰ کیس حکومت نے عدلیہ پر حملے کی سازش کی بلاول بھٹو زرداریbilawl bhutto, government try to attack judiciary ,dmands
Read more »
اداکارہ عفت عمر کی اصل عمر کتنی ہے؟ بتا کر سب کو حیران کردیاکراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ عفت عمر نے اپنی اصل عمر بتا کر سب کو حیران کردیا۔ گزشتہ روز عفت عمر نے انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصویر شیئر کی، جس کے جواب میں
Read more »
چالیس سے کم عمر افراد کی اموات میں اضافہ ہوا، اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وباء کی تیسری لہر کے دوران 40 سال سے کم عمر افراد کی اموات میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
Read more »
اسد عمر کی عوام سے عید سادگی اور احتیاط سے منانے کی اپیلاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے عوام سے رمضان المبارک کے آخری چند دن اور عید سادگی اور احتیاط سے منانے کی اپیل کردی
Read more »