جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عدالت عظمی کو فیصلے پر نظرثانی کی درخواست
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ کے فیصلے سے متعلق نظرثانی کی اپیل دائر کی ہے۔ نظرثانی کی اس اپیل میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمی کا دس رکنی بینچ اپنے فیصلے پر نظرثانی کر کے اس فیصلے کو ختم کرے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں ایف بی آر کو حکم دیا تھا کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کر کے رپورٹ سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوائے اور اگر سپریم جوڈیشل کونسل سمجھے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کا لندن میں جائیداد خریدنے کے حوالے سے کوئی کردار ہے تو سپریم جوڈیشل کونسل جج کے خلاف آئین کے ارٹیکل 209 کے تحت کارروائی عمل میں لاسکتی ہے۔
نطرثانی کی اس درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس صدارتی ریفرنس سے متعلق عدالت کا تفصیلی فیصلہ آنے سے پہلے ان کی زیر التوا متفرق درخواستوں کو بھی سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جسٹس فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ کے فیصلے کےخلاف نظرثانی درخواست - Pakistan - Dawn News
Read more »
این ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیل
Read more »
برجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعانیب نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے برجیس طاہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری سے متعلق کیس میں 6 صفحات کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔
Read more »
فیصل واوڈا کی غیر حاضری پر یکطرفہ فیصلے کا عندیہچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے فیصل واوڈا کیخلاف نا اہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں وفاقی وزیر اور ان کے وکیل کی غیر حاضری پر یکطرفہ فیصلہ دینے کا عندیہ دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔
Read more »
شادی کی تقریب میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکارشادی کی تقریب میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
Read more »