جسٹس سردار اسلم کی غائبانہ نماز جنازہ سپریم کورٹ میں ادا

United States News News

جسٹس سردار اسلم کی غائبانہ نماز جنازہ سپریم کورٹ میں ادا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

جسٹس سردار اسلم کی غائبانہ نماز جنازہ سپریم کورٹ میں ادا تفصيلات جانئے: DailyJang

جسٹس سردار اسلم کی غائبانہ نماز جنازہ میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمرعطا بندیال اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کےسابق چیف جسٹس سردار محمد اسلم گزشتہ روز کورونا کے باعث انتقال کر گئے تھے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 13 نئے کورونا کیسز سامنے آ ئے ہیں جبکہ مزید 40 افراد اس موذی وباء کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئےہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 66 ہزار 96 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 639 تک جا پہنچی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی درخواستجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی درخواستسپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظرثانی کی اس اپیل میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمی کا دس رکنی بینچ اپنے فیصلے پر نظرثانی کر کے اس فیصلے کو ختم کرے۔
Read more »

جسٹس فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ کے فیصلے کےخلاف نظرثانی درخواست - Pakistan - Dawn News
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-27 04:01:55