جدید ٹیکنالوجی سے مزین سعودی اسپتال کا عالمی اعزاز ARYNewsUrdu
مذکورہ مرکز میں روبوٹ سرجری کا نظام بڑا منفرد ہے، روبوٹ میں کیمرے سے آراستہ بازو اور جراحتی آلات والے مشینی بازو نصب ہیں۔
سرجن روبوٹ کے بازوؤں کو کنٹرول کرتا ہے اور وہ آپریشن ٹیبل کے قریب کمپیوٹر سے مربوط اسکرین کے سامنے بیٹھا ہوتا ہے۔ کنٹرول یونٹ سرجن کو دل کا ہر حصہ تین زاویوں کے ساتھ انتہائی شفاف انداز میں نمایاں کر کے دکھاتا ہے۔ امراض و حراجت قلب کے مرکز کے کنسلسٹنٹ ڈاکٹر فراس خلیل کا کہنا ہے کہ روبوٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے 14 سے 80 برس کی عمر والے مریضوں کا آپریشن آسانی سے ہوجاتا ہے اور وہ بڑی تیزی سے صحت یاب ہوجاتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
’ول سمتھ سے علیحدگی کے دوران میرے ایک ریپر سے تعلقات رہے‘: جاڈا پنکیٹامریکی اداکارہ، گلوکارہ اور نغمہ نگار جاڈا پنکیٹ سمتھ نے اپنے شوہر اور معروف ہالی وڈ اداکار ول سمتھ کے ساتھ ایک چیٹ شو ’دل سے دل کی بات‘ کے دوران یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کا گلوکار آگسٹ السینا کے ساتھ رشتہ قائم رہا ہے۔
Read more »
کورونا سے دنیا کے 5 لاکھ 71ہزار سے زائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
Read more »
لوڈشیڈنگ سے متعلق اسد عمر کے اعلان سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، وزیرتوانائی سندھ
Read more »
ماں باپ سے لڑکر گھر سے بھاگنے والی لڑکی زیادتی کے بعد قبل لاش مل گئیماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ماں باپ کے ساتھ جھگڑ کر گھر سے بھاگ جانے والی 8سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس بچی کا نام
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عوام کو حکومت سے زیادہ اپوزیشن کے غیرفعال رہنے سے شکوہ
Read more »
پاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے: وزیراعظم
Read more »