جاپان کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا قدم

United States News News

جاپان کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا قدم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

جاپان کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا قدم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Japan

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلیو اکانومی منصوبے کے تحت ساحلی اور سمندری وسائل کے مؤثر استعمال کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے 10 سال تک ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔

صنعتِ جہاز رانی کی پالیسی میں پاکستان کو سالانہ اربوں ڈالرز کی بچت کے منصوبے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، دوسری طرف حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں ایشیائی ریاستوں سمیت معاشی طاقت جاپان کی نظریں بھی پاکستان کی طرف مرکوز ہو گئی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی حکومت کا عید سے قبل گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلز نہ کھولنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا عید سے قبل گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلز نہ کھولنے کا فیصلہعید الالضحیٰ سے قبل ہوٹلز کھلنے سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

وفاقی وزیراسد عمر کا عباسی شہید اسپتال کراچی کا دورہوفاقی وزیراسد عمر کا عباسی شہید اسپتال کراچی کا دورہکراچی آمد پر وفاقی وزیر اسد عمر کا عباسی شہید اسپتال کا دورہ SamaaTV
Read more »

مقبول آسٹریلوی وزیراعظم کا تختہ الٹنے کے پیچھے کس کا ہاتھ؟مقبول آسٹریلوی وزیراعظم کا تختہ الٹنے کے پیچھے کس کا ہاتھ؟مورخ جینی ہاکنگ نے برطانوی شاہی محل کے پراسرار خطوط سامنے لاکر کئی سال پرانے راز پر سے پردہ اٹھا دیا۔
Read more »

پاکستان کیساتھ کشمیر کے الحاق کا دن دور نہیں، صدر عارف علوی کا پیغامپاکستان کیساتھ کشمیر کے الحاق کا دن دور نہیں، صدر عارف علوی کا پیغامعارف علوی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی سطح پر بھی آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔
Read more »

لبنان کا کفالہ نظام، غیر ملکیوں کے استحصال کا آلہ کارلبنان کا کفالہ نظام، غیر ملکیوں کے استحصال کا آلہ کاراس نظام کے تحت، اِس دور میں بھی یہ غیر ملکی ملازمین اپنے بنیادی حقوق اور عزت نفس کے تحفظ سے محروم رہتے ہیں اور یہاں آپ کا کفیل، آپ کے سیاہ و سفید کا مالک ہوتا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 13:04:57