جانوروں کی محفوظ مقام پر عدم منتقلی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ برہم Read News IHC ChiefJustice
منتقلی کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ وزیراعظم بھی کاون ہاتھی سے متعلق بات کر چکے کہ کیسے اس پر ظلم ہوا ؟ آپ لوگ وزیر اعظم کو بتاتے کیوں نہیں کہ وائلڈ لائف سے متعلق قوانین موجود ہیں۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے بتایا کہ جانوروں کو متبادل جگہ پر لے جانے کے لئے وائلڈ لائف کو زمین دیں گے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت یہ
چڑیا گھر ہی ختم کرنے کا فیصلہ دے چکی ہے، یہ جانور اسلام آباد میں رکھے ہی نہیں جا سکتے، چڑیا گھر سے متعلق فیصلے کو کسی نے چیلنج بھی نہیں کیا پھر عمل کیوں نہ ہوا ؟۔ عدالت نے کہا کہ جانوروں کی محفوظ پناہ گاہ میں منتقلی کے لئے مہلت میں توسیع نہیں دیں گے، تمام فریقین پیر کے روز تک مسلے کا حل نکالیں، جانوروں کی منتقلی اور وائلڈ لائف قوانین پر عملدرآمد کا لائحہ عمل تیار کیا جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردیدایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
Read more »
نواز شریف کی سزا ختم کرانے کیلئےجج کی ویڈیو کیس کی اضافی گراؤنڈمیاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں میں ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی اضافی گراونڈ بھی شامل کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
اٹارنی جنرل کی پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
Read more »
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر
Read more »