جامعہ کراچی کے شعبہ کرمنالوجی میں چوری کرنے والا ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
سربراہ شعبہ کرمنالوجی غلام محمد برفت نے انکشاف کیا تھا کہ پہلے بھی گروپ کی جانب سے دھمکیاں دی جاتی رہی ہیں ، ان لوگوں کے اپنے کچھ مقاصد ہوتے ہیں، یہ لوگ تشدد ، دہشت گردی اور کرپشن کو پروان چڑھانا چاہتے ہیں اور نہیں چاہتے کہ لوگوں کو اس حوالے سے آگاہی دی جائے۔
غلام محمد برفت کا کہنا تھا کہ کرمنالوجی شعبے کا بنیادی مقصد ہی تشدد کو ختم کرنا، اس بارے میں آگاہی دینا اور لوگوں کو کرپشن اور کرائم کے حوالے سے باخبر رکھنا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں انوکھی چوریکراچی : جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں چور امتحانی نتائج ، اٹینڈنس شیٹس، مقالہ جات ، ملٹی میڈیا اور پروجیکٹ لے اڑے، واقعے کی تحقیقات جاری ہے
Read more »
کراچی ’’ہجوم سیاست‘‘ کے نرغے میںکراچی ’’ہجوم سیاست‘‘ کے نرغے میں اصل خریدار نے بھاری بھر کم منافع نچوڑنے کے بعد کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی ’’بلا‘‘ کسی اور کے متھے مارنا شروع کردی javeednusrat KElectric LoadShedding SindhCMHouse PTI_KHI pid_gov
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں10 سے 12 گھنٹے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ - Aaj.tv
Read more »
کراچی میں بجلی کے بعد گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا - ایکسپریس اردوگیس کی کمی کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز کو دو دن کے لئے بند کردیا گیا
Read more »
کراچی: برسوں سے تکمیل کی منتظر ہاؤسنگ اسکیمز کے سلسلے میں خوش خبریشہر قائد کے مختلف علاقوں میں برسوں سے تکمیل کی منتظر ہاؤسنگ اسکیمز سے متعلق ایم ڈی اے نے فیصلہ کیا ہے کہ انھیں جلد آپریشنل کیا جائے گا۔
Read more »