ثانیہ مرزا کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

United States News News

ثانیہ مرزا کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ثانیہ مرزا کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu SaniaMirza

نئی دہلی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی مزاحیہ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹک ٹاک پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے، ویڈیو میں وہ دھوپ کا چشمہ لگائی ہوئی ہیں۔ ویڈیو میں ثانیہ مرزا سے کسی نے پوچھا کہ کیا آپ صبح 7 بجے اٹھ کر چہل قدمی کرتی ہیں، ایک شخص نے کہا کہ ہاں میں چہل قدمی کرتا ہوں، انہوں نے حیرانی کا اظہار کرکے دوبارہ پوچھا صبح 7 بجے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

معین اختر کے پہلے کامیڈی شو کی ویڈیو وائرلمعین اختر کے پہلے کامیڈی شو کی ویڈیو وائرلکروڑوں دلوں پر راج کرنے والے اور ’فن کی اکیڈمی‘ کے لقب سے یاد کیے جانے والے لیجنڈری اداکار و گلوکار معین اختر کے پہلے اسٹینڈ اپ کامیڈی شو کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے ایک بار پھر اُن کے مداحوں کے دِلوں میں معین اختر کی یاد تازہ کردی۔
Read more »

بھارت میں بچوں کے انوکھے کارنامے کی ویڈیو وائرل ہوگئیبھارت میں بچوں کے انوکھے کارنامے کی ویڈیو وائرل ہوگئیبھارت، استعمال شدہ پی پی ای کٹ میں لکڑیاں اٹھائی جانے لگیں، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
Read more »

انڈیا میں سوٹ کیس پر سوتے بچے کی ویڈیو وائرلانڈیا میں سوٹ کیس پر سوتے بچے کی ویڈیو وائرلانڈین میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک ایسی وڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک بچہ سوٹ کیس پر سو رہا ہے اور اس کی ماں اس سوٹ کیس کو کھینچتی ہوئی پیدل چلے جا رہی ہے۔
Read more »

جج ویڈیو کیس میں تفتیش کا مکمل ریکارڈ طلبجج ویڈیو کیس میں تفتیش کا مکمل ریکارڈ طلباسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سے جج ارشد ملک ویڈیو کیس میں تفتیش کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا، کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی گئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 22:49:24