تونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیے Tunisia PrimeMinistry Dismissed Resignation ElyesFakhfakh ElyesFakhfakh TnPresidency
بدھ کے روز تونسی ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قائم مقام وزیراعظم الیاس الفخفاخ کھیلوں اور امور نوجوانان کے وزیر احمد قعلول ، وزیر برائے انتظامات منصف السلیتی ، وزیر برائے لوکل گورنمںٹ لطفی زیتون، وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹک انور معروف، وزیر صحت عبداللطیف مکی اور وزیر اعلی تعلیم اور سائنسی تحقیق سلیم شوریکو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ یہ تمام وزرا النہضہ جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیراعظم الفخفاخ نے حبیب الکشو کو قائم مقام وزیر صحت، فاضل کریم کو...
ان استعفوں سے کچھ دیر قبل وزیراعظم الفخفاخ نے اپنا استعفیٰ صدر سعید قیس کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ ان کے اس اقدام کا مقصد ملک کو مزید سیاسی بحران اور انارکی سے بچانا ہے۔ خیال رہے کہ تونسی پارلیمنٹ نے الیاس الفخفاخ کی حکومت کو رواں سال فروری میں اعتماد کا ووٹ دیا گیا۔ وزیراعظم پر مبینہ بدعنوانی کے الزامات کے بعد ان سے استعفا دینے کو کہا گیا تھا۔ مذہبی سیاسی جماعت تحریک النہضہ نے وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ واپس لینے کا اعلان کیا جس کے بعد پارلیمنٹ میں النہضہ سے تعلق رکھنے والے اسپیکر راشد الغنوشی کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
Read more »
بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
Read more »
کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
Read more »
منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرسعودی ماہر فلکیات ملھم الھندی نے بتایا ہے کہ اکل منگل کو زمین اور ہمارے نظام شمسی میں شامل ایک سیارہ مشتری ایک دوسرے کے قریب آئے۔عرب فیڈریشن برائے فلکیات و
Read more »