دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
تربت بازار میں موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 8افراد زخمی ہوگئے۔
تربت بازار میں ایک گاڑی کے قریب زوردار دھماکا ہوا ،جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی اوردھماکے کی شدت سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئےجبکہ دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں ایک زخمی دم توڑ گیا۔
پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
تربت بازار میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق،7 زخمیپولیس کے مطابق دھماکا ضلع تربت کے بازارا میں ہوا۔ دھماکے میں 1 شخص جاں بحق، جب کہ دیگر 7 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی واقع ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ SamaaTV
Read more »
کوئٹہ، تربت بازار میں دھماکا، 8 افراد زخمیبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے تربت بازار میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔
Read more »
کوئٹہ، تربت بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے تربت بازار میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu QuettaBlast
Read more »