PTI SindhAssembly
کراچی: تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی کے ریکارڈ روم میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں آتشزدگی کے مقام کا دورہ کیا اور نیب سے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے مشیروں کے تمام تر اثاثے ظاہر کرے۔ سندھ کی عوام سسک رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بارہ سال سے سندھ حکومت لوگوں کو پینے کا پانی نہیں دے سکی۔ صوبے کے اسکولوں میں کوئی سہولیات میسر نہیں۔ صوبے میں صحت کا سارا نظام تباہ ہے جس کی وجہ وزیر صحت سندھ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
4 ماہ کے وقفے کے بعد ملک میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز4 ماہ کے وقفے کے بعد ملک میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ، کراچی، کوئٹہ، فیصل آباد، اٹک اور جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیومہم جاری ہے، مہم میں 8 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
دو روز کے وقفے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج شام چار بجے ہوگا، اجلاس کا اٹھارہ نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایجنڈے میں سرکاری
Read more »
وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) کامیابی کا تناسب 91 فیصد رہا۔ امتحانات دئیے بغیر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر طلبہ اور طالبات خوشی سے نہال تھے۔
Read more »
وفاقی تعلیمی بورڈ کا میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان - ایکسپریس اردودو دو بچوں نے پہلی اور دوسری جبکہ 11 طلباء نے تیسری پوزیشن حاصل کی
Read more »