تاریک مادے کی کھوج کے دوران ’نامعلوم سگنل‘ کی دریافت

United States News News

تاریک مادے کی کھوج کے دوران ’نامعلوم سگنل‘ کی دریافت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

جن سائنسدانوں نے اس نامعلوم سگنل کی کھوج لگائی ہے وہ 'زینان ون ٹی' نامی سائنسی منصوبے پر کام کر رہے جس کا مقصد نظام کائنات میں پھیلے ڈارک میٹر یا تاریک مادے پر تحقیق کرنا ہے۔

ڈارک میٹر کائنات میں موجود مادے کا لگ بھگ 85 فیصد پر مشتمل ہے، تاہم ڈارک میٹر کی نوعیت اور ساخت کیا ہے یہ اب تک صیغہ راز ہے۔

جب کوئی نامعلوم ذرہ ہدف کے پاس سے گزرتا ہے تو یہ معمولی مقدار میں روشنی کا اخراج کر سکتا ہے اور اس روشنی کی مدد سے زینان کے ایٹمز کو فری الیکٹرونز سے علیحدہ کیا جا سکتا ہے۔ ان کا خیال تھا کہ منصوبے کے دوران اس نوعیت کی لگ بھگ 232 سگنل موصول ہو سکتے ہیں تاہم انھیں اس تجربے کے دوران موصول ہونے والے سگنلز کی تعداد 285 تھی، یعنی چند 53 سگنلز غیرمتوقع سرگرمی کے طور پر نوٹس کیے گئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

خاتون اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک عظمیٰ کاردار کی لیک ویڈیو پر زلفی ...خاتون اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک عظمیٰ کاردار کی لیک ویڈیو پر زلفی ...اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے سابق ترجمان پنجاب حکومت عظمیٰ کاردار کی مبینہ ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے
Read more »

ادویات کی بلیک مارکیٹنگ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی: ظفر مرزاادویات کی بلیک مارکیٹنگ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی: ظفر مرزااسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے زیر استعمال جان بچانے والی ادویات کی زائد قیمت وصولی یا اس کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Read more »

ضلع غربی میں کرونا کیسز میں‌ اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشضلع غربی میں کرونا کیسز میں‌ اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشکراچی : شہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے 10 مقامات پر سلیکٹو لاک ڈاون کی سفارش کردی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 07:33:55