بے وفائی کرنے والے ہمسفر کو لوگ پکڑے جانے کے باوجود اکثر معاف کیوں کردیتے ہیں؟

United States News News

بے وفائی کرنے والے ہمسفر کو لوگ پکڑے جانے کے باوجود اکثر معاف کیوں کردیتے ہیں؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو اپنے بے وفا شریک حیات کو معاف کر دینا چاہیے اور اس کے ساتھ رہنا چاہیے؟ آسٹریلوی ریلیشن شپ ایکسپرٹ لواینی وارڈ نے اس حوالے سے

ایک سروے کیا ہے جس میں لوگوں نے بہت حیران کن جوابات دیئے۔ میل آن لائن کے مطابق لواینی نے سروے میں یہ بھی پوچھا کہ اگر کوئی اپنے بے وفا شریک حیات کو معاف کر دیتا ہے تو کیا اس کے اردگر موجود لوگ اسے کمزور اور کم عقل سمجھیں گے یا نہیں؟ سروے میں حصہ لینے والے اکثر لوگوں کا کہناتھا کہ بے وفا شریک حیات کو معاف کرنا یا نہ کرنا اس شخص کا انفرادی فیصلہ ہے۔ اس حوالے سے وہی بہتر سوچ سکتا ہے جو اس بے وفا شخص کے ساتھ تعلق میں ہوتا ہے۔ کوئی بھی بیرونی شخص یہی کہے گا کہ اسے کبھی اس شخص کو معاف نہیں کرنا...

امن،مذہبی ہم آہنگی کوفروغ دینااولین ترجیح،پاکستان میں بسنے والی اقلیتی برادری کوبرابرکے حقوق حاصل ہیں،عثمان بزدار سروے میں شامل دوسری بڑی اکثریت کا کہنا تھا کہ ”بے وفا شریک حیات کے ساتھ بدستور تعلق میں رہنا کم عقلی ہو گی اور اس رشتے میں ہمیشہ شک کا عنصر موجود رہے گا چنانچہ اس رشتے کو ختم کر دینا ہی بہتر ہے۔ اس معاملے پر لواینی وارڈ نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ ”جو کوئی اپنے بے وفا شریک حیات کے ساتھ رہنے کو ترجیح دیتا ہے اس کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ بعض لوگوں بچوں کی خاطر اکٹھے رہتے ہیں۔ بعض لوگ تنہائی کے ڈر سے اور بعض لوگ رقم اور اچھی زندگی کے لالچ میں۔بیرونی لوگ اس حوالے سے یکسر مختلف آراءرکھتے ہیں۔ لوگوں...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومت نےسازش کے تحت معیشت کو تباہ اور اداروں کو متنازع بنا دیا، فضل الرحمٰنحکومت نےسازش کے تحت معیشت کو تباہ اور اداروں کو متنازع بنا دیا، فضل الرحمٰنہم اپنے اداروں کو مضبوط کر کے دنیا میں انکے عزت وقار کو بڑھاینگے، مولانا فضل الرحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

بی بطخ اور بچوں کو سڑک پار کروانے امریکی نمائندہ مدد کو آگئیبی بطخ اور بچوں کو سڑک پار کروانے امریکی نمائندہ مدد کو آگئینیویارک میں بی بطخ اور اس کے بچوں کو سڑک پار کروانےکے لیے امریکی نمائندہ مدد کو آگئی۔
Read more »

تعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راستعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راسلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ 15 اگست کو حالات دیکھ کر کیا جائے گا۔
Read more »

تعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راستعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راسلاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا
Read more »

درجنوں حاملہ خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو سزادرجنوں حاملہ خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو سزاوارسا(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک پولینڈ میں دو درجن سے زائد مریض خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس
Read more »



Render Time: 2025-02-28 12:05:20