تقریباً ہر انسان کو اپنی زندگی میں چھوٹی بڑی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگ زندگی کے مختلف ادوار میں موذی امراض کا سامنا بھی کرتے ہیں‘ پڑھیئے علامہ ابتسام الہٰی ظہیر کا کالم:RoznamaDunya DunyaComlumns
تقریباً ہر انسان کو اپنی زندگی میں چھوٹی بڑی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگ زندگی کے مختلف ادوار میں موذی امراض کا سامنا بھی کرتے ہیں‘ جن میں سے بعض اللہ تبارک وتعالیٰ کے حکم سے شفاء یاب ہوجاتے ہیں اور بہت سے لوگ ان امراض کے نتیجے میں موت کی وادی میں بھی اتر جاتے ہیں۔ میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ انسانوں کی بیماریوں کے بہت سے مادی اور روحانی اسباب ہیں ‘جن میں سے چند اہم درج ذیل ہیں:۔
1۔تلاوتِ قرآن مجید: قرآن مجید میں جہاں پر علم‘ حکمت‘قانون اور رہنمائی کی بے مثال کتاب ہے‘ وہیں پر اللہ تبارک وتعالیٰ نے اس کی تعلیمات اور تلاوت میں انسانوں کی بیماریوں کا علاج بھی رکھا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 82میں ارشاد فرماتے ہیں : ''اور ہم نازل کرتے ہیں قرآن سے جو وہ شفا اور رحمت ہے ایمان والوں کے لیے اور نہیں وہ زیادہ کرتا ظالموں کو مگر خسارے میں۔‘‘ اسی طرح سورہ یونس کی آیت نمبر 57میں ارشاد ہوا: ''اے لوگو یقینا آ چکی تمہارے پاس نصیحت تمہارے رب کی...
ہم اس بات کا مشاہدہ کر چکے ہیں کہ جب ایڈز‘ یعنی ایج آئی وی کاوائرس بھی اگر دنیا میں پھیلا تو اس کی بہت بڑی وجوہات میں انسانوں کا بدکرداری اورفحاشی کے راستے کو اختیار کرنا تھا؛چنانچہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری زندگی سے اللہ تبارک وتعالیٰ بیماریوں کو دُور فرما دے تو ہمیں کثرت سے توبہ استغفار کرنی چاہیے اور ان تمام کاموں سے احتراز کرنا چاہیے ‘جو اللہ تبارک وتعالیٰ کی ناراضی کا سبب ہوں۔ ‘‘
اسی سورت میں حضرت یونس علیہ السلام کی دُعا کا بھی ذکر ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے دُعا کی برکت سے ان کے غم کو دور کر دیا اور یہ بات واضح فرمائی کہ اللہ تبارک وتعالیٰ اہل ِ ایمان کے غموں کو بھی اسی طرح دور فرماتے ہیں۔ سورہ انبیاء کی آیت نمبر 87‘88 میں ارشاد ہوا: ''اور مچھلی والے کو جب وہ چلا گیا ناراض ہو کر پس ‘اس نے سمجھا کہ ہرگز نہیں ہم تنگی کریں گے اس پر تو اس نے پکارا اندھیروں میں کہ کوئی معبود نہیں تیرے سوا تو پاک ہے بے شک میں ہی ہوں ظالموں میں سے۔ تو ہم نے دُعا قبول کر لی اُس کی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایتھوپیامیں100سال سے زائد عمر کے شخص کی کورونا سے حیران کن بحالیایتھیوپیا میں کورونا وائرس سے ایک ایسے متاثرہ شخص صحتیاب ہوئے ہیں جن کی عمر کم از کم 100 سال بتائی جا رہی ہے۔ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں میں سے ایک نے کہاہے
Read more »
کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کا سنا مکی کے پتوں سے علاج سے متعلق اہم بیانلاہور : چئیرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ پروفیسرمحمودشوکت کا کہنا ہے کہ کچھ افراد کو سنا مکی کے پتے الٹا زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں
Read more »
کرونا وائرس سے بچنے کے لیے گھر سے باہر کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟وبائی امراض سے متعلق ایک غیر ملکی ادارے کی ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گھر سے باہر 12 امور کا خیال رکھتے ہوئے کرونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
Read more »
وزیراعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
قومی اسمبلی سے 263ضمنی گرانٹس کثرت رائے سے منظور - Pakistan - Aaj.tv
Read more »