بھارتی وزیر کا پاپڑ سے کرونا وائرس کے علاج کا دعویٰ: اڑا سوشل میڈیا پر مذاق ARYNewsUrdu
ویڈیو میں ارجن رام ایک پاپڑ کے برانڈ کی تشہیر کرتے ہوئے بتا رہے ہیں کہ اس پاپڑ میں ایسے اجزا شامل ہیں جو انسانی جسم میں اینٹی باڈیز پیدا کرتے ہیں جس سے انسان کرونا وائرس سے محفوظ رہتا ہے۔
اس ویڈیو میں وہ یہ بھی کہتے دکھائی دے رہے ہیں کہ یہ پاپڑ مرکزی حکومت کے اقدامات کے تحت بنائے جارہے ہیں۔ مذکورہ پاپڑ کا نام بھابھی جی پاپڑ ہے۔ مذکورہ ویڈیو واٹس ایپ کے ذریعے پھیلی اور دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وزیر پر تنقید اور طنز کا طوفان امڈ آیا۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ پاپڑ دراصل اس لیے ہیں کہ انہیں تل کر اپنے گھر کے ارد گرد پھیلا دیں، جیسے ہی کوئی آپ کے گھر قریب آئے گا پاپڑوں کے کرکرانے کی آواز سے آپ کو خبر ہوجائے گی، تب باہر جا کر گھر آنے والوں کو سماجی فاصلوں کے بارے میں بتائیں، یوں آپ کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
Fry them and spread them all around your house on the ground … when people approach the crackling will warn you / come out and tell them to keep social distance and Corona will be prevented ……. simple
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاح UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
Read more »
نیب کا وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا راولپنڈی کا ہنگامی دورہ | Abb Takk News
Read more »
بھارتی کھلاڑی آکاش چوپڑاکا اپنی آل ٹائم الیون کا اعلان 2پاکستانی کرکٹرز شاملنئی دہلی(آئی این پی)سابق بھارتی کھلاڑی آکاش چوپڑا نے اپنی ٹیم کا انتخاب کیا جس میں انہوں نے دو پاکستانی آل رانڈر کو شامل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سابق بھارٹی
Read more »
بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری بار وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیااسلام آباد : بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری بار وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا ، صدرمملکت عارف علوی نے بیرسٹرفروغ نسیم سے حلف لیا
Read more »