بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، وزیر اعظم

United States News News

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، وزیر اعظم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی کے ذریعے بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا۔

وزیر اعظم آفس سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ یو اے ای، سعودی عرب اور امریکا کے ساتھ تعلقات کو مثالی بنایا گیا ہے ۔ وزیر اعظم ہائوس نے کہا کہ افغان امن عمل سمیت سعودی ایران تنازعہ میں پاکستان کا کردار مرکزی حیثیت اختیار کر گیا۔وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر مظلوم کشمیریوں کا سفیر بن کر دنیا بھر میں آواز بلند کی، جبکہ بھارت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف مودی کا فاسشٹ نظریہ عالمی سطح پر بے نقاب کیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں‌ کا اعترافپاکستان کی بڑی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں‌ کا اعترافپاکستان کی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں‌ کا اعتراف ARYNewsUrdu
Read more »

وصیت کی پرچی والوں نے پاکستان کو سفارتی تنہائی دی، مراد سعید کا بلاول کو جوابوصیت کی پرچی والوں نے پاکستان کو سفارتی تنہائی دی، مراد سعید کا بلاول کو جواباسلام آباد : وفاقی وزیر مراد سعید نے بلاول بھٹو کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ کی طاقت والا وزیر اعظم عالم اسلام کا ترجمان بنا۔
Read more »

برطانوی کمپنی کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری - ایکسپریس اردوبرطانوی کمپنی کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری - ایکسپریس اردوکورونا کے دوران ہیلتھ ٹیک انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع ہے، ایلکس کالا وریزوس
Read more »

ایمازون کی ملازمین کو موبائل ڈیوائسز سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کی ہدایت - Business - Dawn News
Read more »

امریکہ کی جاپان کو 105 ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوریامریکہ کی جاپان کو 105 ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوریامریکہ کی جاپان کو 105 ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوری US Japan FighterJets 105F35 Sale Approved StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov realDonaldTrump
Read more »



Render Time: 2025-02-28 01:51:59