بھارتی افسر کو پنجرے میں بند کرکے کنویں میں ڈال دیا گیا، مگر کیوں؟ ARYNewsUrdu
نئی دہلی: بھارت میں محکمہ جنگلات کے سیکیورٹی افسر کو لوہے کے پنجرے میں بند کرکے کنویں میں ڈالا گیا تاکہ وہ جنگلی چیتے کو تلاش کرسکے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر میسوری میں اہل محکہ کو شک تھا کہ خشک کنویں کے اندر جنگلی چیتا موجود ہے جس کی تلاش کے لیے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو آگاہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق موقع پر پہنچنے کے بعد افسر نے حفاظتی اقدامات کے تحت کنویں کے اندر جانے کا فیصلہ کیا، جس کے لیے اسے لوہے کے حصار میں ڈال کر زمین کی تہہ میں اتارا گیا اور اس نے ٹارچ لائٹ کی مدد سے چیتے کو تلاش کرنے کی کوشش کی، تاہم کنویں میں کوئی بھی جانور موجود نہ تھا۔
مذکورہ خشک کنویں کی گہرائی تقریباً 100 فٹ ریکارڈ کی گئی۔ اہلکار کی جانب سے تصدیق کے بعد شہریوں کو اطمینان نصیب ہوا اور انہوں نے کنویں سے خوف کھانا چھوڑ دیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے 6 کارندے گرفتار، اسلحہ برآمد
Read more »
کشمیریوں کی بھارتی مظالم کیخلاف جدوجہد میں ساتھ دیتےرہیں گے،وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
’ان سیاستدانوں کو نیشنل پارک میں چھوڑ دیں‘آج سیاسی نسل کشی کو ایک عظیم قومی کارنامہ بتانے والوں سمیت سب ہی حیرت کی اوور ایکٹنگ کرتے ہوئے ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ آخر کو یہ زمین دماغی اعتبار سے بنجر کیوں ہو گئی؟
Read more »
NCOC کو صوبوں میں لانے کا مقصد کام مزید بہتر کرنا ہے، اسد عمروفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئر مین اسد عمر کہتے ہیں کہ این سی او سی کو صوبوں میں لانے کا مقصد کام مزید بہتر کرنا ہے۔
Read more »