بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے، معید یوسف

United States News News

بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے، معید یوسف
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے، معید یوسف ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے۔

معید یوسف نے کہا کہ اترپردیش کے وزیراعلیٰ نے مسلمانوں کو وائرس قرار دیا، ہم ایک نئے بھارت کا سامنا کررہے ہیں، بی جے پی بھارت کو فاشسٹ ریاست میں تبدیل کرچکا ہے، فاشسٹ ریاست کا براہ راست اثر مسلمانوں، کشمیر اور پاکستان پر پڑتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شاملجرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
Read more »

سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عید کے حوالے سے نئی حکومتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق  سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس
Read more »

بھارت میں انسانیت مرگئی، وحشی لڑکے کی درندگی، نوجوان کو تڑپا تڑپا کر مار دیابھارت میں انسانیت مرگئی، وحشی لڑکے کی درندگی، نوجوان کو تڑپا تڑپا کر مار دیابھارت میں انسانیت مرگئی، وحشی لڑکے کی درندگی، نوجوان کو تڑپا تڑپا کر مار دیا ARYNewsUrdu
Read more »

عمر اکمل کی سزا میں کمی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ - Sports - Aaj.tv
Read more »

جاپان میں برہان وانی کی شہادت اور یوم شہدائے کشمیر کی تقریبجاپان میں برہان وانی کی شہادت اور یوم شہدائے کشمیر کی تقریبجاپان میں یوم شہدائے کشمیر اور برہان مظفر وانی کی شہادت کی مناسبت سے پر وقار تقریب کا اہتمام کشمیر یکجہتی فورم کے آرگنائزر شاہد مجید ایڈوکیٹ اور کشمیر کونسل کے چیئرمین مرزا خلیل بیگ نے کیا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 20:07:55