بھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی

United States News News

بھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی ARYNewsUrdu

ذرایع کے مطابق بھارتی ناظم الامور آج دفتر خارجہ پہنچے، اس دوران کلبھوشن یادیو کی قونصلر رسائی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اور بھارت نے پاکستان کی پیش کش قبول کرلی، بھارتی قونصلر کے عملے کی جانب سے آج را ایجنٹ سے ملاقات کا امکان ہے تاہم کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

ذرایع نے یہ بھی بتایا ہے کہ بھارتی ناظم الامور اور وزارت خارجہ کے افسران میں شرائط و ضوابط طے کیے جارہے ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان پہلے بھی بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی دے چکا ہے۔ یاد رہے کہ 8 جولائی کو پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کی تھی اور کہا تھا آئی سی جے فیصلے کے تحت نیا آرڈیننس جاری کیا ہے، آرڈیننس کے سیکشن 20 کے تحت کلبھوشن یادیو نظرثانی اپیل دائر کرسکتا ہے۔بعد ازاں بھارت نے پاکستان میں گرفتار اور سزا یافتہ خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف نظرِ ثانی اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا تھا، ردعمل میں سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف کا کہنا تھا کہ بھارت کا انکار حیران کن ہے۔واضح رہے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو 3...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت کی کلبھوشن یادیو تک دوسری قونصلر رسائی کی پاکستانی پیشکش قبولبھارت کی کلبھوشن یادیو تک دوسری قونصلر رسائی کی پاکستانی پیشکش قبول
Read more »

بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی - ایکسپریس اردوبھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی - ایکسپریس اردوکل بھوشن یادیو کی بھارتی ناظم الامور سے ملاقات اسلام آباد میں آج شام ہی ہونے کا امکان ہے، ذرائع
Read more »

اسد عمر اور امین الحق نے کراچی کی بجلی مہنگی کرنے کی مخالفت کردیاسد عمر اور امین الحق نے کراچی کی بجلی مہنگی کرنے کی مخالفت کردیوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا تھا کہ کراچی کو پہلے ہی بجلی نہیں مل رہی اس پر قیمتیں بڑھانا نامناسب ہے۔
Read more »

بلاول بھٹو نے اے پی سی کے انعقاد کی بہت کوشش کی، چودھری منظوربلاول بھٹو نے اے پی سی کے انعقاد کی بہت کوشش کی، چودھری منظور
Read more »

آئل ٹینکرز کی تنظیموں نے آج سے ہڑتال کی کال دیدی | Abb Takk Newsآئل ٹینکرز کی تنظیموں نے آج سے ہڑتال کی کال دیدی | Abb Takk News
Read more »

نیب نے نواز شریف کیخلاف نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدینیب نے نواز شریف کیخلاف نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کیخلاف ایک نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 11:25:27