بھارت: سانپ کے کاٹنے سے 20 برس میں 12 لاکھ افراد ہلاک - World - Dawn News

United States News News

بھارت: سانپ کے کاٹنے سے 20 برس میں 12 لاکھ افراد ہلاک - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

تحقیق میں بتایا گیا کہ متاثرین میں سے نصف کی عمریں 30 سے 69 سال کے درمیان تھیں اور ان میں سے ایک چوتھائی بچے تھے۔ DawnNews India

ایک تحقیق کے مطابق بھارت میں گزشتہ 20 برس میں سانپ کے کاٹنے سے کم از کم 12 لاکھ افراد ہوئے۔کے مطابق تحقیق میں بتایا گیا کہ متاثرین میں سے نصف کی عمریں 30 سے 69 سال کے درمیان تھیں اور ان میں سے ایک چوتھائی بچے تھے۔محققین کے مطابق رسل وائپر، کریٹ اور کوبرا کی وجہ سے زیادہ موت ریکارڈ کی گئیں۔محققین کے مطابق متعدد سانپ کے حملے مہلک ثابت ہوئے کیونکہ متاثرین ایسے علاقوں میں تھے جہاں طبی سہولیات تک رسائی نہیں...

انہوں نے بتایا کہ نصف اموات مون سون کے موسم یعنی جون اور ستمبر کے درمیان ہوئیں اور زیادہ تر متاثرین کے پیروں پر سانپ نے حملہ کیا۔یہ بھی پڑھیں:اس حوالے سے بتایا گیا کہ مذکورہ تحقیق بھارت کے 'ملین ڈیتھ اسٹڈی' سے حاصل کردہ اعداد و شمار پر مبنی ہے۔محققین کے مطابق رسل وائپر چوہوں کو کھانا پسند کرتا ہے اور اسی لیے اکثر شہری اور دیہی علاقوں میں کے قریب پایا جاتا ہے۔

تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا کہ 2001 اور 2014 کے درمیان سانپ کے کاٹنے سے 70 فیصد اموات 8 ریاستوں بہار، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، اڈیشہ، اتر پردیش، آندھرا پردیش ، راجستھان اور گجرات میں ہوئی ہیں۔ محققین کا کہنا تھا کہ مون سون کے موسم میں دیہات میں رہنے والی کاشتکار برادریوں کو سانپ کے کاٹنے کا سب سے زیادہ خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ان علاقوں کو 'سانپ سے بچنے سے متعلق آگاہی مہم' شروع کرنی چاہیے۔

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال سانپ کے کاٹنے سے 81 ہزار سے ایک لاکھ 38 ہزار افراد ہلاک ہوتے ہیں۔یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت کے بعد ایک اور بڑے ملک نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی تیاری کرلیبھارت کے بعد ایک اور بڑے ملک نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی تیاری کرلیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں بھی چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی لگائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق کافی عرصے سے مغربی دنیا میں ٹک
Read more »

پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کو اس کے ملک میں ہرا سکتی ہے، بریڈ ہوگ - ایکسپریس اردوپاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کو اس کے ملک میں ہرا سکتی ہے، بریڈ ہوگ - ایکسپریس اردوگرین کیپس کے پاس بہت مضبوط پیس یونٹ کے ساتھ بہتر اسپنرز بھی موجود ہیں، ان کی بیٹنگ میں بھی کافی گہرائی ہے، ہوگ
Read more »

ظالمانہ ہتھکنڈوں کے باوجود بھارت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہوا: وزیراعظم آزاد کشمیرظالمانہ ہتھکنڈوں کے باوجود بھارت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہوا: وزیراعظم آزاد کشمیراسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت کو ہر قسم کے ظالمانہ ہتھکنڈوں کے استعمال کے باوجود کشمیریوں کے عزم کیخلاف ناکامی ہوئی ہے۔
Read more »

سیکورٹی کونسل میں تعاون کے بعد بھارت نے امریکا سے مزید مدد مانگ لیسیکورٹی کونسل میں تعاون کے بعد بھارت نے امریکا سے مزید مدد مانگ لیبھارت نے سیکورٹی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے تعاون کے بعد امریکا سے مزید مدد مانگ لی ہے۔
Read more »

پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دیپاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دیاسلام آباد : پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دی اور کہا آئی سی جےفیصلےکےتحت نیاآرڈیننس جاری کیا،
Read more »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، شیریں مزاریبھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، شیریں مزاریبھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، شیریں مزاری ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-28 00:12:47