بھارتی اداکار موہت باگھل 26 سال کی عمر میں چل بسے تفصيلات جانئے: DailyJang
سلمان خان کی فلم ’ریڈی‘ میں امر چوہدری کے کردار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار موہت باگھل 26 سال کی عمر میں موذی مرض کینسر کے خلاف جنگ ہار گئے۔
ماتھورا اترپردیش سے تعلق رکھنے والے موہت باگھل 1993میں پیدا ہوئے، اداکاری کا شوق بچپن میں ہی ممبئی لے آیا جہاں موہت نے کامیڈی شو ’چھوٹے میاں ‘ سے کیرئیر کا آغاز کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردوچینی فوج نے بھارتی فوجی دستے کا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا تاہم مذاکرات کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔
Read more »
'بھارتی مظالم جاری، کشمیر میں آج کرفیو کی آڑ میں نمازعید تک نہیں پڑھنے دی گئی'
Read more »
فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
Read more »