بلوچستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی

United States News News

بلوچستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

بلوچستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی تفصيلات جانئے: DailyJang

محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز بلوچستان کے 6 اضلاع میں 29 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد صوبے میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مصدقہ تعداد 11157 ہوگئی۔

مقامی سطح پر وائرس کا شکار ہونے والے 11006 مریضوں میں سے 8395 کا تعلق کوئٹہ، 328 کا جعفرآباد، 237 کا کیچ، 235 کا خضدار، 221 کا مستونگ، 189 کا چاغی، 175 کا لسبیلہ، 149 کا قلعہ عبدﷲ، 146 کا پشین، 130 کا لورالائی، 117 کا ڈیرہ بگٹی اور97 کا سبی سے ہے۔ اسی طرح 91 مریضوں کا تعلق قلعہ سیف ﷲ، 67 کا صحبت پور، 66 کا جھل مگسی، 64 کا نوشکی، 60 کا قلات، 60 کا ژوب، 36 کا پنجگور، 35 کا نصیر آباد، 18 کا ہرنائی، 16 کا زیارت، 14 کا گوادر، 13 کا بارکھان، 12 کا خاران،7 کا آوران، 6 کا موسیٰ خیل، 5 کا شیرانی، 4 کا دکی، 3 کا سوراب، 2 کا واشک اور ایک کا تعلق کوہلو سے ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں وائرس سے متاثر ہونے والے 197 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد صوبے میں وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مصدقہ تعداد 7421 ہوگئی جبکہ 3610 مریض زیر علاج اور 86 کے کیے گئے کورونا ٹیسٹ کی لیبارٹری رپورٹ آنا باقی ہے۔قومی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا: سندھ کے ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ‘، بلوچستان میں اب تک ایک فیصد سے کم آبادی کے ٹیسٹ ہوسکے - BBC Urduکورونا: سندھ کے ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ‘، بلوچستان میں اب تک ایک فیصد سے کم آبادی کے ٹیسٹ ہوسکے - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ میں صحتیابی کی شرح 58 ہو گئی ہے مگر ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔‘
Read more »

مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
Read more »

اگست کے آخری ہفتے میں کورونا صورتحال کا جائزہ لیں گے، وفاقی وزیر تعلیماگست کے آخری ہفتے میں کورونا صورتحال کا جائزہ لیں گے، وفاقی وزیر تعلیمہائر ایجوکیشن کمیشن کی تجویز ہے کہ عید کے بعد جن علاقوں میں انٹرنیٹ نہیں ہے، وہاں کے طلبا کو ہاسٹلز میں لایا جائے گا، شفقت محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید پینسٹھ افراد کورونا کے باعث چل بسے | Abb Takk Newsگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید پینسٹھ افراد کورونا کے باعث چل بسے | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس: پنجاب کے سات شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، سنگاپور میں کورونا وائرس کے باوجود انتخابات کا انعقاد - BBC Urduکورونا وائرس: پنجاب کے سات شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، سنگاپور میں کورونا وائرس کے باوجود انتخابات کا انعقاد - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 19 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 37 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ وائرس سے پاکستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہزار سے زیادہ ہے اور صرف صوبہ سندھ میں متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کر چکے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 23:25:45