بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
صوبہ بلوچستان میں عالمی وبا کورونا کے کیسز میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے لیکن مویشی منڈیوں میں رش کے باعث کورونا کے کیسز میں اضافے کا خدشہ بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عید کےدنوں میں اگر ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گاتو کیسز میں مزید کمی ہوگی، کوئٹہ میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی عوام کے تعاون کے باعث ہوئی ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ اس منصوبے پر 200ارب روپے کی لاگت آئے گی، فزیبیلیٹی کا کام آئندہ سال 15اپریل تک مکمل ہوگا، اس منصوبے پر عملدرآمد کے لیے وفاقی حکومت تعاون کرے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
Read more »
کورونا کیسز میں کمی: اسلام آباد کے 3 علاقوں میں آج لاک ڈاؤن ختم کرنیکا فیصلہ
Read more »
کورونا کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز دو لاکھ 40 ہززار 848 ہو گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 4983 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
Read more »
امریکا:1دن میں کورونا کے 55 ہزار کیسزعالمی وبائی مرض سے امریکا میں متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
Read more »
دنیا میں کورونا کیسز 11954942، اموات 546720دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 19 لاکھ 54 ہزار 942 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 46 ہزار 720 ہو گئیں۔
Read more »