کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، انہوں نے وبا میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
تفصیل کے مطابق بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔
اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جو میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جلد صحتیابی کے لیے دعاگو رہے۔ میں ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق قرنطینہ میں ہوں اور اللہ کا شکر ہے کہ صحتیابی کی جانب گامزن ہوں۔I’m grateful to all friends, well-wishers & supporters who prayed for my early recovery after my Covid-19 test came +ve. I’m in self-quarantine as per doctors guidelines. Alhamdulillah, asymptomatic and recovering. Thanks to all.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
Read more »
بلوچستان میں یوم علیؓ کے جلوسوں پر پابندی عائدبلوچستان میں یوم علیؓ کے جلوسوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
Read more »
وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی میں کورونا وائرس کی تصدیقکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں اور اس
Read more »
بلوچستان کے وزیر خزانہ کورونا کا شکار ہوگئےبلوچستان کے وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں آئی سولیٹ کرلیا
Read more »
کورونا کے بجائے ہم آپس میں دست وگریبان ہیں: وزیر تعلیمکورونا کے بجائے ہم آپس میں دست وگریبان ہیں: وزیر تعلیم Islamabad Shafqat_Mahmood Those Giving Lectures Lockdown Rejected Govt Option NAofPakistan Virtual Session MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP pid_gov
Read more »