برطانیہ میں کورونا خوف سے دس لاکھ افراد نے سگریٹ نوشی ترک کر دی

United States News News

برطانیہ میں کورونا خوف سے دس لاکھ افراد نے سگریٹ نوشی ترک کر دی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

برطانیہ میں کورونا خوف سے دس لاکھ افراد نے سگریٹ نوشی ترک کر دی UK People Quit Smoking CoronaVirus Fear OneMillionPeople GOVUK

کر دی ہے۔ان میں سے 41 فیصد افراد نے پہلے چار ماہ میں کورونا کی وبا کے خوف کے پیش نظر اس عادت کو ترک کیا۔جبکہ یونیورسٹی کالج لندن کے ایک الگ کیے جانے والے سروے کے مطابق سنہ 2007 سے لے کر اب تک کسی بھی برس کے دوران رواں برس جون میں سب سے زیادہ افراد نے سگریٹ نوشی کی عادت کو ترک کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت نے متنبہ کیا تھا کہ سگریٹ نوش افراد میں کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد شدید علامات سامنے آ سکتی ہیں۔15 اپریل سے 20 جون کے درمیان دس ہزار افراد پر کیے جانے والے سروے کے مطابق یہ بات سامنے...

میں سے آدھے افراد نے گذشتہ چار ماہ کے دوران سگریٹ نوشی کو ترک کیا اور ان کا کہنا تھا کہ ان کے اس فیصلے میں کورونا کی وبا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔یونیورسٹی کالج لندن کی ایک ٹیم سنہ 2007 سے ہرماہ ایک ہزار افراد سے سگریٹ نوشی کے متعلق جانتی ہے۔ ان کے سروے کے مطابق سنہ 2020 میں 7.6 فیصد افراد نے ان کے سگریٹ نوشی ترک کرنے کے سروے میں حصہ لیا جو کہ اس سروے کے آغاز سے اب تک ایک دہائی کے دوران سب سے زیادہ تعداد تھی۔سنہ 2007 سے اب تک اوسط 5.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی کے عوام نے مویشی منڈیوں سے متعلق اوقات کار کو مسترد کردیاکراچی کے عوام نے مویشی منڈیوں سے متعلق اوقات کار کو مسترد کردیاکراچی: شہر قائد کے عوام نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مویشی منڈیوں سے متعلق اوقات کار کو مسترد کردیا۔
Read more »

مالکان سے محبت، اونٹ نے بھی وفاداری کی نئی مثال قائم کردیمالکان سے محبت، اونٹ نے بھی وفاداری کی نئی مثال قائم کردیمالکان سے محبت، اونٹ نے بھی وفاداری کی نئی مثال قائم کردی ARYNewsUrdu
Read more »

عزیر کو معمولی چور سے بڑا گینگسٹر کس نے بنایا؟عزیر کو معمولی چور سے بڑا گینگسٹر کس نے بنایا؟لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے معاملے پر پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما نبیل گبول اور عزیر بلوچ کے سابقہ ساتھی حبیب جان بلوچ آمنے سامنے آ گئے۔
Read more »

ایران نے بھارت کو چاہ بہار پراجیکٹ سے نکال دیاایران نے بھارت کو چاہ بہار پراجیکٹ سے نکال دیابھارتی خبر رساں اداروں کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق بھارت کی جانب سے مسلسل تعطل اور فنڈز نہ دینے کے بہانوں پر ایران نے اہم چاہ بہار پراجیکٹ سے بھارت کو نکال دیا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-02-27 08:46:39