برازیل میں کورونا ویکسین کے تجربات آخری مرحلے میں

United States News News

برازیل میں کورونا ویکسین کے تجربات آخری مرحلے میں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

برازیل میں کورونا ویکسین کے تجربات آخری مرحلے میں تفصیلات جانئے: DailyJang

تیسرے مرحلے کی کامیابی کے بعد ہی ویکسین کے استعمال کی منظوری کا اعلان سامنے آئے گا۔ ویکسین کی تیاری پر آکسفورڈ یونیورسٹی اور چین کے ادارے کے اشتراک سے کام کیا جارہا ہے۔

طبی ماہرین نے امید ظاہر کی ہے نئی ویکسین کورونا کے خلاف انتہائی موثر ثابت ہوگی، ویکسین کے تجربات کامیاب ہونے کی صورت میں وائرس سے بُری طرح متاثر ملک ترجیہی بنیادوں پر اپنے شہریوں کے لیے ویکسین تیار کرسکے گا۔ واضح رہے کہ کورونا سے دنیا کے دوسرے سب سے زیادہ متاثرہ ملک برازیل کے صدر بھی اس وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ ویکسین کی تیاری میں مدد کے لیے اشتراک کر لیا ہے۔
Read more »

اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتروم: اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا
Read more »

اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ ویکسین کی تیاری میں مدد کے لیے اشتراک کر لیا
Read more »

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی، عثمان بزداراسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی، عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہورکے اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔
Read more »

ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگیملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگیملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی Pakistan CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »

ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگیملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگیملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی Read News MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob Pakistan CoronavirusPandemic
Read more »



Render Time: 2025-02-28 06:25:39